English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plodder | Noun | محنت مشقت کرنے والا شخص ۔ |
| Ploddingly | Adverb | محنت مشقت سے ۔ |
| Ploiariidae | Adjective | پلویا ریڈا ۔ دھاگہ نما ٹانگوں والے کھٹمل ۔ پتلے نازک حشرات جن کے زائدے دھاگوں جیسے ہوتے ہیں ۔ سر لمبا اور مخروطی ہوتا ہے ۔ |
| Ploidy | Noun | کِسی خُلیے میں لونیوں کی تعداد ۔ |
| Plombage | Noun | واحد پلیکا ، جمع پلیکائی اسم صفت اور فعل متعدی یا غیر لازم پلی کیٹ ۔ مدقوق پھیپھڑے کے جوف کا دباﺅ ۔ |
| Plombe | Noun | سربہ مہر ۔ جس پر سرکاری مہر لگی ہو ۔ |
| Plonexia | Noun | خود غرضی یا لالچ |
| Plonk | Verb | نیچے ڈال دینا ۔ |
| Plonked | Verb | گرایا ۔ |
| Plonker | Noun | بدّھو ۔ نِکمّا ۔ آدمی ۔ مردانہ آلہ تناسل ۔ |
| Plop | Noun | غڑاپ ۔ |
| Plop down | Verb | دھڑام سے گرنا یا بیٹھنا ۔ |
| Plopped | Verb | دھڑم سے گرا ۔ |
| Plosionexplosion | — | — |
| Plosive | Noun | سانس خارج کرنے کے متعلق ۔ |
| Plot | سازش کرنا ۔ | |
| Plot proof | Idiom | مکمل محفوظ ۔ |
| Plotinic | Adjective | فلاطینوس کا ۔ |
| Plotless | Adjective | کلیہ یا ڈرامہ جس کا کوئی خاکہ نہ ہو ۔ |
| Plottage | Noun | نکشہ کشی ۔ خسرہ بندی ۔ |
| Plotted | Adjective | سازش کی ۔ |
| Plotter | Noun | سازشی ۔ |
| Plotting board | Noun | ہدفی تختہ ۔ |
| Plotting paper | Noun | مربع دار کاغذ ۔ چار خانہ کاغذ ۔ |
| Ploug | Noun | ہل ، ناگر ، قلبہ ، کھیت ، جتی ہوئی زمین ۔ |
| Plough | ہل چلانا ۔ | |
| Plough agriculture | Noun | ہل کھیتی ۔ |
| Plough around | Verb | جوتی ہوئی زمین ٹھنٹھ کو چھوڑ دینا ۔ |
| Plough back | Verb | کاروبار کو بڑھانے اور زیادہ کامیاب بنانے کے لئے منافعوں کو دوبارہ کاروبار میں لگا دینا ۔ |
| Plough back fin | Verb | کاروبار کے نفع کو حصے داروں میں تقسیم کرنے کی بجائے اُسی رقم کو کاروبار میں لگا کر کاروبار کو وسعت دینا ۔ |