pli – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پی ایل آئی پرو گرامنگ لینگوئج ون کا مخفف ایک پر وگرامنگ لینگوئج ایسے ائی بی ایم نے فروغ دیاجسے فور ٹران کوبال او ر الگول کی بنیادی خصوصیات کو یکجا کر نے کے لیے ڈیزائن کیا گیا اسی دوران کنڈیشن بیسڈایرر ہینڈلنگ او ر ملٹی ٹاسکنگ کے نئے خیالات متعارف کروائے گئے ۔

🔹 Roman Urdu