English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plasmid | Noun | خُلیے کی ساخت میں ایک تناسلی جُزو جو لونیوں کے بغیر اپنی مثل آپ پیدا کر سکتا ہے ۔ |
| Plasmin | Noun | خون میں پایا جانے والا محرک ، یہ محک فائبرین کو حل کرتا ہے جو معمولی زخم سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Plasminfibrinolysin | — | — |
| Plasminogen | Noun | مزکورہ بالا پلازمن کا مقدم ۔ |
| Plasmocytoma | Noun | خونابی رسولی |
| Plasmodermatis | Noun | ورم جلدی التہابی (سوزشی) |
| Plasmodesma | Noun | خیطہ نخزمایہ ۔ خلط مائی کا ایک مہین ڈورا جو خُلیے کی دیواروں میں سے گُزرتا ہے اور پودے کے خُلیوں میں رابطے کا ذریعہ ہوتا ہے ۔ |
| Plasmodial | Adjective | نُخُز مائی مضغے کا یا اس کی خصوصیت کا حامل ۔ |
| Plasmodium | Noun, Adjective | پروٹوزو آکی ایک نوع طفیلیے میں جو جوان جانوروں کے خون میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Plasmogamy | Adjective | پلازموگیمی ۔ دو خلیوں کے پروٹو پلاسٹا کا ادغام جنسی تولید کے دوران ۔ |
| Plasmogen | Noun | اصلی نخز مایہ ۔ مایہ حقیقی ۔ |
| Plasmogeny | Noun | طریقہ خود تولید ۔ از خود تولید کا ایک طریقہ ۔ |
| Plasmology | Noun, Adjective | خلیے کے زندہ مادے کے اجزاء کا مطالعہ ۔ |
| Plasmolyse | Adjective | پلازمولائز ۔ سیل پروٹو پلازم کی تحلیل کا سبب بننا ۔ |
| Plasmolysis | Adjective | پلازمولائسز ۔ مایہ پاشی ۔ خلیہ سے پانی کا اخراج ہونے پر خلیوں کے مادے کا سکڑنا خلوی اجزا کی تحلیل ۔ |
| Plasmoma | Noun | ورم لیفی (چھال) |
| Plasmoptysis | Adjective | پلازموٹائسز ۔ کلیہ سے پروٹو پلازم کا نکلنا ۔ |
| Plasmorrhexis | Noun | خونی خلیہ کا (کیسہ) کا پھٹ جانا اور رطوبت محصورہ (خوناب) کا بہہ جانا |
| Plasmoschisis | Noun | کیسہ کا پھٹنا |
| Plasmosoma | Adjective | پلازموسوما ۔ نیوکلیولس ۔ نوات حقیقی ۔ مایہ جسم ۔ |
| Plasson | Noun | قدیم فرضی عضو کاہم جنس نخز مایہ ۔ |
| Plastazote | Noun | تجارتی وزنی تھومو پلاسٹک میٹیریل ۔ |
| Plasteel | Noun | ایک نہایت مضبوط غیر معدنی مادّہ ۔ |
| Plaster | پلاسٹر ۔ چونے اور ریت یا سیمنٹ کا مکسچر ۔ پلاسٹر آف پیرس ۔ | |
| Plaster banyan | Noun | پلاسٹر آف پیرس کی پٹی ۔ |
| Plaster board | Noun | بڑے بورڈ نما تختے جن میں ایک اندرونی گدی جپسم کی ہوتی ہے جو اوپر کی کاغذ ، فلیٹ یا کسی دوسرے ریشے کی تہوں سے وابستہ ہوتی ہے دیواریں چننے کے کام آتا ہے۔ |
| Plaster cast | Noun | پلاسٹر مُجسمہ ۔ بُت سازی کا نمُونہ ۔ |
| Plaster mustard wild | Noun | رائی کا پلستر |
| Plaster of paris | پلاسٹر آف پیرس ۔ ایک جپسم کو ۱۲۰ سے ۱۳۰ سینٹی گریڈگرم کرنے سے پلاسٹر آف پیرس بنتا ہے پانی میں ملانے سے سفید ٹھوس ملغوبے کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ سرجری میں استعمال کرتے ہیں چاک کے رنگ بنانے کا کام آتا ہے ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈیاں جوڑنے کے لیے اعضا پر چڑھاتے ہیں ۔ | |
| Plaster of parsis | Noun | ٹیٹرھے اعضاء کو درست کرنے کے لۓ پلاسٹر آف پیرس کی جیکٹ چڑ ھانا |