plaster of paris – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلاسٹر آف پیرس ۔ ایک جپسم کو ۱۲۰ سے ۱۳۰ سینٹی گریڈگرم کرنے سے پلاسٹر آف پیرس بنتا ہے پانی میں ملانے سے سفید ٹھوس ملغوبے کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ سرجری میں استعمال کرتے ہیں چاک کے رنگ بنانے کا کام آتا ہے ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈیاں جوڑنے کے لیے اعضا پر چڑھاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھُنکا ہوا سنگ گج جو ایک سفید سفُوف کی شکل میں ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu