English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plastic wood Noun ایک نرم مادّہ جو خُشک ہونے پر سخت ہو جاتا ہے ۔ لکڑی کے کام میں درز بندی وغیرہ کے لیے مُستعمل ۔
Plastically Adverb شکل پذیری انداز میں ۔ قالِب سازی کے طَور پَر ۔
Plasticine Noun ایک نرم ، لوچ دار مادّہ ۔ خاص طور پر بچّوں کے لیے جِسے وہ ہاتھ سے مُختلف شکلوں میں ڈھال سکتے ہیں ۔
Plasticity Noun ڈھل جانے کی صلاحیت ، صورت پذیری ۔
Plasticize Verb پلاسٹک کی صورت دینا ۔
Plasticized Adjective پلاسٹک کی صورت دی ۔
Plasticizer Noun مُلائم گر ۔ کوئی بھی مواد جو کِسی مادہ کو لچکیلا پَن ۔
Plasticizers ملائم گر ۔ بہت زیادہ مالیکیولی وزن رکھنے والے سیال یا جلد پگھلنے والے ٹھوس مادے جنہیں پلاسٹک رالوں میں ڈھال کر ان کی کار کردگی ، لچک اور مزاحمت تبدیل کرلی جاتی ہے ۔ مثلاً ہیلوجنیٹیڈ ہائیڈروکاربنز ایتھر وغیرہ ۔
Plastics پلاسٹکس ۔ پولیمر یک میٹریل فطرت میں نامیاتی اور مختلف شکلوں میں ڈھل جانے والے یہ مصنوعی مادے ہوتے ہیں اور ان کی گروہ بندی درجہ ذیل ہے ۔ تھرمو پلاسٹکس گرم کرنے پر نرم اور ٹھنڈا ہونے پر سخت ہو جاتے ہیں مثلاً پولی تھین تھرموسیٹ یا تھرمو کیورڈ پلاسٹکس ، اپنی حتمی ڈھلی ہوئی صورت میں نا قابل گداخت اور غیر حل پذیر ہوتے ہیں مثلا فینول فارمل ڈی ہائیڈ رالیں ۔
Plasticzer Phrase ملائم کر : ایک غیر طیران پزیر مائع جو روغن اور وارنشوں میں ڈالا جاتا ہے تاکہ خشک ہونے والی قلم کے پھوہڑپن کو روکا جاسکے ۔ ایک مائع یا ٹھوس سے جوتا لیفی یاقدرتی بیروزوں یا رالوں میں ڈالی جاتی ہے تاکہ اس کے بہاﺅ کی خصوصیات میں ترمیم کی جائے ۔ایک شے جسے کچھ پولیمرز کی لچک میں اضافے کےلیے شامل کیا جاتا ہے ۔
Plastid Noun حی ریزہ ۔ نخزمایہ کے بعض خاص مواد میں سے کوئی ایک جیسے سبز مایہ کے خوناب میں موجُود ہوتے ہیں ۔
Plastid blood Noun دموی پلاسٹڈ
Plastid inheritance Adjective پلاسٹیڈ ان ہیری ٹینس ۔ بلاسٹو جینز کے ذریعے ایک جسم کے خواص کا اس کی اولاد میں منتقل ہونا ۔
Plastin Noun کسی خلیہ کے مرکزہ میں پایا جانے والا لیس دار مادہ ۔
Plastogene Adjective پلاسٹو جین ۔ کلورو پلاسٹ ۔ کچھ پلاسٹیڈ کے جینٹک مٹیریل میں پلازمہ جین کی کی موجودگی یہ جسم میں کچھ خواص پر غلبہ رکھتے ہیں ۔
Plastoquinones پلاسٹو کینونز ۔ سہ بینز و کینونز کا ایک گروپ جس میں ایک پولی آئسو پیرینائل گروپس ہوتے ہیں کلورو پلاسٹس میں پائے جاتے ہیں اور ضیائی تالیف میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Plastron Noun صدر پوش ۔ فولادی چار آئنہ ۔ زنانہ سینہ پوش ۔
Plasty bone Noun استحوانی پیوند کاری
Plasty septum Noun ناک کے درمیانی پردہ کی پیوندکاری
Plat Noun ایک چھوٹا قِطعہ زمین ۔ ایک نقشہ ۔ ترسیمہ ۔ درجہ دار خاکہ ۔
Plat du jour Noun کھانے پر اس دن کی خاص ڈِش ۔
Plat eye Noun روح خبیث جن کی آنکھیں آتشیں ہوں ۔
Platan Noun چنار کا درخت ۔
Platanaceae Adjective پلینٹے نیشیا ۔ چناریہ درختوں کا خاندان ۔ ان کے پتے گوشک دار پھول متعدد الگ الگ کارپلز ۳ سے ۴ تک سٹیمنز اور راست رخ بیضک رکھتے ہیں ۔
Platanus orientalior Noun چنار
Platation Noun شجر کاری ۔
Plate Noun نام کی تختی ۔ پتر ۔ چار آئنہ ۔ ظرف ۔ پاسن ۔
Plate armour Noun مردانہ دھاتی بکتر ، چار آئینہ ۔ جہاز وغیرہ پر جُڑی ہوئی دھاتی چادریں ۔
Plate basket Noun چھری چمچے اور کانٹے رکھنے کی ٹوکری ۔
Plate biteblock