English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plaster saint Noun کوئی شخص جِسے گُناہوں سے پاک سمجھا جاۓ ۔ فرشتہ صفت انسان ۔
Plasterboard Noun بڑے بورڈ نُما تختے ، جِن میں ایک اندرونی گدی جیسم کی ہوتی ہے ۔
Plastered Verb پلستر لگایا ۔
Plasterer Noun سفیدی پھیرنے والا ۔ پلستر لگانے والا ۔
Plasterers putty چونے کا باریک سیمنٹ ۔
Plastering Noun پلستر لگانا ۔ پلستر جمانا ۔ پلستر کی ایک تِہ ۔ استر کاری ۔
Plasterwork Noun پلستر کاری ۔
Plastery Adjective پلستری ۔ پلستر شُدہ ۔
Plastic Adjective پلاسٹک ، سانچے ڈھل جا سکنے والا ۔
Plastic anatomist Noun ترقیعی تشریح
Plastic art Noun تشکیلی آرٹ ۔
Plastic artist Noun خدا عظیم الشان تخلیق کار ۔
Plastic arts Noun تکوینی فنون ۔ ڈھالنے ، تجسیم کرنے والے فن جیسے مُجسمہ سازی ، ظروف سازی یا نقاشی جِس میں سہ ابعادی اثر پیدا کیا جاۓ اور ٹھوس اشیا سے کام لیا جاۓ ۔
Plastic bags are commonly used items in our daily life Phrase پلاسٹک کےبیگ ہمارےوقت کاسب سےفکرانگیزمسئلہ ہے
Plastic bomb Noun پلاسٹک بم ۔ پلاسٹک کا بنا ہوا بم ۔ وہ بم جِس میں پلاسٹک کا زیادہ استعمال کیا جاۓ ۔
Plastic bronchitic Noun ریشہ دار کھانسی
Plastic bullet Noun پی وی سی یا کِسی اور مُلائم مادّے سے بنائی ہوئی بندوق وغیرہ کی گولی ۔
Plastic clay Noun تیسرے طبقے کا وسطی حصہ ۔
Plastic clot Noun شربان کو کس کرباندھنے والی جگہ پر بننے والا تھکہ جو شربان کی مستقل بندش کا باعث بن سکتا ہے
Plastic endocarditis Noun دل کے اندرونی غلاف کی تکوینی سوزش
Plastic explosive Noun ایک مُلائم آتش گیر مادّہ جِسے ہاتھ سے گُندھا یا ڈھالا جا سکتا ہے ۔
Plastic explosives پلاسٹک دھماکہ خیز مادے ۔ ایسے آتش گیر اور دھماکہ خیز مادو ں کی ایک قسم جنہیں سانچے میں ڈھالا جاتا ہے ۔ مثلا سائیکلو نائٹ ایک تیل کے ساتھ ۔
Plastic force Idiom جانوروں اور پودوں کی بڑھنے کی طاقت ۔
Plastic iritis acute Noun انگوری پردہ کی بناوٹ میں سوزش
Plastic money Noun پلاسٹک کے بنے ہوۓ یا اسی طرح کے دوسرے کریڈٹ کارڈ جِن پر خریداری کی جاسکتی ہے ۔
Plastic sulphur Noun گندھک کی ایک تغیر شکل ۔
Plastic surgeon Noun پیوندی جرّاح ۔ پلاسٹِک سرجن ۔
Plastic surgery Idiom خوبصورتی کے لیے سرجری ۔
Plastic surgeryanaplasty
Plastic toys are made in this factory Phrase اس کارخانے میں پلاسٹک کے کھلونے بنائے جاتے ہیں