English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plaped | Verb | ہموار کیا ۔ |
| Plaque | Noun | راجع ۔ |
| Plaque dental | Noun | دانتوں پر جمنے والی گندگی |
| Plaquenil | Noun | تجارتی نام ہے ہائیڈروکسی کلورو کوئین کا ۔ راجع کلورو کوئین ۔ |
| Plaques blood | Noun | رقعات الدم |
| Plaquette | Noun | چھوٹی لوح ۔ تختی وغیرہ ۔ |
| Plash | Verb | پانی میں چھپ چھپ کرنا ۔ چھینٹے اُڑانا ۔ رنگ اُڑانا ۔ |
| Plashed | Verb | چھپ چھپایا ۔ |
| Plasher | Noun | شاخوں سے گندھی ہوئی باڑ بنانے والا ۔ |
| Plashing | Noun | چھینٹے اُڑانے کا عمل ۔ |
| Plashy | Adjective | دلدلی ۔کیچڑ سے بھرا ہوا ۔ |
| Plasia | Noun | بالیدگی ، نشوونما پانا ، بناوٹ ، ترتیب صورت |
| Plasm | Noun | خلیہ کا زندہ مادہ ۔ خونناب ۔ |
| Plasma | پلازمہ ۔ آیونز اور الیکٹرانز کا ایک مکسچر جیسا کہ ایک الیکٹرک ڈسچارج میں ہوتا ہے ۔ | |
| Plasma blood | Noun | خون کا پلازما خون کا بے رنگ سیال ۔ |
| Plasma cell | Noun | انٹی باڈی کی پاشیدگی افراز اور جمع کرنے والے خلیے خونابی خلیے |
| Plasma cell dyschrasia | Noun | پلازما کے خلیات میں فتور |
| Plasma exchange | Noun | خون لے کر اس میں پلازما نکال کر واپس دینے والے کے جسم میں چڑھا دینا |
| Plasma iron turning | Noun | فولاد کا خون سے نکل کر ہڈی کے گودا یا کسی اور جگہ پہنچنے کی شرح |
| Plasma membrane | Noun | خُلیہ کی جِھلّی ۔ غشاء مایہ ۔ |
| Plasmacytosis | Adjective | پلازمہ سائیٹو سسز ۔ گردش کرتے ہوئے خون کے خلیے نہیں ہوتے پروٹو پلازم ۔ |
| Plasmagel | Noun | نُخزمایہ جبل ۔ مایہ حیات کی لیس دار بیرونی موٹائی جو امیبا میں ٹھیک خُلیہ کی جِھلّی کے نیچے پائی جاتی ہے ۔ |
| Plasmakinn | Adjective | پلازمہ کین ۔ خون میں شامل ہارمونز ۔ |
| Plasmapheresis taking | Noun, Adjective | معطئی خون سے خون حاصل کرنے کا عمل اور اس کا تجزیہ ، تھوڑا سا خون لے کر ، سرخ خلیوں کا اعادہ کر کے بعض امراض کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Plasmapherisis | Adjective | پلازمہ فیریسز ۔ خون کا عطیہ اس طرح لینا کہ کچھ مطلوبہ حصہ نکالنے کے بعد خون کا سرخ ذرات عطیہ کرنے والے کے خون میں دوبارہ شامل کر دینا اور یہ عمل دہرانا ۔ |
| Plasmaphresis | Noun | معطی خون سے خون حاصل کرنے کا عمل اور اس کا تجزیہ ، تھوڑا سا خون لے کر ، سرخ خلیوں کا اعادہ کر کے بعض امراض کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جو اینٹی باڈیز کے باعث معرض وجود میں آتی ہیں |
| Plasmasol | Noun | امیبا خُلیے کے اندر موجُود رقیق خلو مایہ ۔ |
| Plasmatic | Noun | دموی خوناب سے متعلق |
| Plasmic | Adjective | خلیے کے زندہ مادے سے متعلق ۔ |
| Plasmicplasmatik | — | — |