English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plantar fibromata Noun کف یاء (پنجہ) کی رسولی
Plantaria Noun ڈنگو ، حمی الانج
Plantaris Adjective پاﺅں کا پٹھہ جس کی مدد سے پاﺅں پھیلایا جا سکتا ہے ۔
Plantation Noun شجرکاری ۔
Plantation song Noun امریکی کھیتوں پر کام کرنے والے سیاہ فام کِسانوں کا گیت ۔
Plantations stk Adjective اُن کمپنیوں کے حصص جو قہوہ چائے ربڑ اور تمباکو وغیرہ کی کاشت کاری کر رہی ہوں ۔
Planted Verb نصب کیا ۔
Planter Noun کاشت کار ۔
Planter agr Adjective شجرکار کسان کاشت کار بیج بونے کے لیے کوئی اوزار یا مشین ۔
Planter arch Noun پاﺅں کی محراب ، تلوے کے پیچھے نہ لگنے والے حصہ کا محراب
Planter re echo Noun پاﺅں کے تلوے پر گدگدی کرنے پر انگلیوں کا کھچ جانا
Planter ulcer Noun پاﺅں کے تلوے کے بے حس ہو جانے کی وجہ سے ایک ہی جگہ کا بار بار زخمی ہو کر ناسور کی شکل اختیار کر جانا
Planters punch
Plantian کیلے کا درخت ۔
Plantigrade Adjective پلانٹی گریڈ ۔ کف چال ۔ پاوں کے تلووں پر چلنا ۔ ایسی چال میں ایڑھی زمین پر لگتی ہے ۔ انسان اور بن مانس یہ چال چلتے ہیں ۔
Plantlet Adjective پلانٹ لیٹ ۔ نبتہ ۔ چھوٹا پودا ۔
Plantlike Adjective پودا سا ۔ بوٹا سا ۔
Plants and human life both direct and indirect influences
Plants are looked after Phrase پودوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے
Plants are watered Phrase پودوں کو پانی دیا جاتا ہے
Plants have grown into trees
Plants will walk Phrase پودے چلیں گے
Plantsman Noun باغبانی کا ماہِر ۔ مالی ۔ پودوں کی حِفاظت کرنے والا ۔
Plantula Adjective پلانٹولا ۔ تلوا ۔ حشرات کے پاوں کی داخلی سطح پر گدی نما ڈھانچہ ۔
Plantule Adjective پلانٹیول ۔ پودے کا جنین ۔
Planuka Adjective پلینوکا ۔ مرجانیوں کا آزاد اور و تیراک لاروا ۔
Planula Noun نقاعیہ ۔ ایک بیضوی ہدبہ دار ۔ آزاد تیرنے والا ۔
Planum Noun سطح
Planum xanthoma Noun پپوٹوں کی زرد
Planuria Adjective پلینوریا ۔ غیر فطری بول ۔ ابنارمل راستے سے پیشاب کا اخراج ۔