English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pity cureth envy Idiom حسد کا درمان رحم ہے ۔
Pity is akin to love Idiom محبت اور رحم دونوں بہن بھائی ہیں ۔
Pitying Adjective رحم کھانے والا ۔
Pityingly Adverb تَرس کھاتے ہوۓ ۔ از راہ افسوس ۔ از روۓ ترحم ۔
Pityriasis Noun بفہ ، گنج ، سر کی جلد پر چپ چپے چھلکے سے بن جاتے ہیں جس کے باعث بال گرنے لگ جاتے ہیں ۔
Pityriasis alba Noun سبُو سہ ۔ بفا ۔
Pityriasis capitis بہق ابیض، روسی، جلد پھٹ کر اسکیل اترنا، مثلاً خشکی، گنج
Pityriasis hebotomy Noun صفحی احمرار جلد
Pityriasis ruba Noun بہق احمر ۔
Pityroid Noun بھوسی جیسا
Pityrosporum Noun جو کے پانی کا خمیر ۔
Piu Adverb زیادہ ۔ ایک اِشارہ موسیقاروں کے لیے ۔
Pivot بنیادی نقطہ مرکزی ۔
Pivot bridge Noun ستون یا پیلپائے پر گھومنے والا پُل ۔
Pivot broach Noun گھڑی ساز کا آلہ کار ۔
Pivot gun Noun محور پر گھومنے والی بندوق ۔
Pivot on Verb دار و مدار ہونا ۔ منحصر ہونا ۔
Pivot tooth Noun ایک مُتبادِل دانت جو اصل دانت کی جڑ کے ساتھ ایک چُول کے ذریعے جُڑا ہوا ہو ۔
Pivotal Adjective محور کا ، اِس سے مُتعلِّق ۔ محور کا کام کرنے والا ۔
Pivotally Adverb محور کی حیثیت سے ۔
Pivoted Verb مرکزی کردار کیا مرکز پر مڑا ۔
Pivoter Noun محور سا ز ۔ وہ کاریگر جو گھڑی کا محور بناتا ہے ۔
Pix Noun تصویریں ۔ خصوصاً فوٹو ۔
Pix advtg Adjective تصاویر جو اشتہار بازی میں استعمال کی جائیں ۔
Pixel Noun ہموار طور پر روشن حِصّوں میں سے کوئی جن سے کوئی عکس یا شبیہہ پردے پر نمودار ہوتی ہے ۔
Pixel image Noun پکسل امیج ۔ کمپیوٹر کی میموری میں کلر گرافک کی نمائندگی ۔
Pixelate Verb نوری اجزا میں تقسیم یا ظاہِر کرنا ۔
Pixelmap Noun پکسل میپ ایک ڈیٹا سٹر کچر جو گرافک کے پکسل امیج کو بیان کرتا ہے بشمول تمام فیچرز مثلا رنگ شبیہ ریزولوشن حجم سٹوتیج فارمیٹ او ر بٹس کی تعداد جو ہر پکسل کو واضع کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Pixie Noun پری تمثال ۔ ایک خیالی یا دیومالائی بونی مخلوق ۔
Pixie hat Noun بچے کی نکیلی چندیا والی ٹوپی ۔