English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pith گودا ، مغز ۔
Pith and narrow لب لباب ۔مغز ۔
Pith hat Noun مغز نما ۔ دھوپ ہیٹ جو بنگال کے ایک درخت کے گودے سے بنایا جاتا ہے ۔
Pith plant Noun ایک ایشیائی درخت جو جاپان اور چین میں پایا جاتا ہے ۔ جس سے کاغذ تیار کیا جاتا ہے ۔
Pithead Noun کسی کان یا کوئلے کی سرنگ کا دروازہ یا متصل عمارت یا زمین ۔
Pithecanthropoid Noun, Adjective پیکنتھروپس نما ۔
Pithecanthropus Noun پتھکن تھروپس ایک ماقبل تاریخ کی انسان نما جنس ۔جو اب معدوم ہے ۔
Pithecellobium dulce Noun جنگل جلیبی ، دکنی ببول
Pithecoid Adjective بند نما ۔
Pithiatic Noun اختناقی
Pithily Adverb ُپرمغز کی طرح کا ۔زور آورائہ۔زور والا ۔
Pithiness Noun پُرمغزی ۔پرزوری ۔
Pithing Noun نخاع اور دماغ میں سوراخ کر کے عصبی نظام کو تباہ کرنا
Pithitism Noun اختناق الرحم ، باﺅ گولہ
Pithless Adjective ناتوال ۔ ضعیف ۔ کمزور ۔ بے مغز ۔
Pithos Noun بڑا مٹکا ۔ بڑا پانی کا مٹکا ۔ پانی کا گھڑا ۔
Pithy مغز دار ، طاقتور ۔
Pitiable ذلیل قابل رحم شر مناک ۔
Pitiableness Noun قابل رحم حالت ۔قابل نفرت حالت ۔مسکینی ۔ عاجزی۔
Pitiably Adverb قابل رحم ۔رحم کے قابل ۔رحم گوہ ۔رحم مادر ۔
Pitied Verb ترس کھایا ۔
Pitier Noun وہ جو رحم کرتا ہے ۔ترس کرنے والا ۔شفقت کرنے والا ۔پیار کرنے والا ۔محبت کرنے والا ۔
Pities Noun ترس کھانا
Pitiful رحم دل ۔
Pitifully Adverb دردمندی سے ۔قابل رحم طور پر ۔شفقت سے ۔
Pitifulness Noun دردمندی ۔نفرت انگیز حال ۔برا حال ۔
Pitiless بے رحم ۔
Pitilessly Adverb سنگدلانہ طور پر ۔ بے رحمی سے ۔
Pitilessness Noun سنگدلی ۔ بے رحمی ۔ ظلم ۔
Pitman کان میں کام کرنے والا ۔