pixelmap – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پکسل میپ ایک ڈیٹا سٹر کچر جو گرافک کے پکسل امیج کو بیان کرتا ہے بشمول تمام فیچرز مثلا رنگ شبیہ ریزولوشن حجم سٹوتیج فارمیٹ او ر بٹس کی تعداد جو ہر پکسل کو واضع کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu