English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pitmirk Noun, Adjective سیاہ ۔ قبر گوں ۔ تاریکی مطلق ۔
Piton Noun میخ ۔کڑا ۔ نوکدار دھاتی سلاخ ۔پہاڑ پر چڑھنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
Pitot static tube
Pitot tube Noun ایک کھلے مُنہ کی زاویہ قائمہ بنانے والی نلکی جِس کے ذریعے سیال مادّے کی حرکت کی رفتار معلوم کی جاتی ہے ۔
Pitpan Noun ایک درخت کے تنے سے بنائی ہوئی شمالی امریکی کشتی ۔
Pitressin Noun واسو پریسن کا مرکب ۔
Pitsaw Noun بڑا آرا یا کروت ۔ دستی آرا ۔ ہاتھ سے چلانے وال آرا ۔
Pitta Noun ایک قِسم کی چپٹی فطیری روٹی جِس میں سلاد وغیرہ بھر کر کھاتے ہیں ۔
Pittance حقیر معاوضہ ۔
Pitted Verb داغ دار کیا ۔
Pitter patter Idiom ہلکی سی جھنجھاہٹ کی آواز ۔
Pitter patter Idiom ہلکی سی جھنجھاہٹ کی آواز ۔
Pitting Noun استقائی نسیج پر اثر انداز ہونے والا ، چیچک کے داغ ۔
Pitting edema Adjective دبانے سے گڑھا بننے والا استسقا۶
Pittosporum Noun جِنس پٹوسپورم کی سدا بہار جھاڑی جو زیادہ تر آسٹریلشیا میں پائی جاتی ہے ۔ اِس میں چھوٹے چھوٹے پھول لگتے ہیں جو اکثر خوشبودار ہوتے ہیں ۔
Pituita Adjective بلغم کف تھوک جھاگ دار تھعک ۔
Pituitary Adjective لعاب یا کف بنانے والی ۔
Pituitary ameloblastoma Noun کھوپڑی اور حلقوم کی رسولی
Pituitary body Noun جسم نخامی
Pituitary extract Noun خلاصہ نخامیہ
Pituitary fossa Noun نخالی غار
Pituitary gland Adjective ایک چھوٹی سی بیضوی اینڈو کرائین غدود ، اس کا داخلی لب متعدد ہارمون خارج کرتا رہتا ہے ۔
Pituitary glycoside Noun غدہ نخامیہ کے عارضہ کے سبب پیشاب میں شکر
Pituitary membrane Adjective ناک کی ایک جھلی کا نام ۔
Pituitous Adjective بلغمی بلغم خیز کف یا لعاب پیدا کرنے والی ۔
Pituitrin Adjective پیچوٹری ایکس ٹریکٹ کا ایک پرانڈ بلڈ پریشر کو پڑھاتا ہے ۔
Pituityary gigantism Noun پچوٹری غدہ سے لے کر افرازات کی زیادتی کے سبب قدوقامت میں معمول سے ہٹنا
Pitutary body Adjective کف بنانے والی گانٹھ غد ۔
Pitviper Noun گڑھا سانپ ۔ اِن زہریلے سانپوں میں سے کوئی ایک جو مار زنگی خاندان سے تعلُّق رکھتے ہیں ۔
Pity پِٹی ۔ رحَم ۔ ہَمدَردی ۔