English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pixie ring Noun گہرے رنگ کے گھاس کے حلقے جن کے متعلق کہا جاتا ہےکہ پریوں کے ناچنے سے پیدا ہو جاتے ہیں ۔
Pixilated Adjective ذہنی طَور پَر خفیف سا غیر متوازن ۔ کھسکا ہوا ۔ مرکز سے ہٹا ہوا ۔
Pixy led Adjective پریوں سے گمراہ شدہ ۔ ششدر ۔
Pixy stool Noun سماروغ چھاتا ۔
Pixyish Adjective شریر کی طرح ۔
Pixypixie
Piyara Name پیارا ۔ پیار والا ۔ محبت والا ۔ اُلفت والا ۔ عاشق ۔ دیوانہ ۔
Piyari Name پیاری: لاڈلی ۔ اچھی ۔ دل کو بھانے والی ۔
Pizazz Noun زور ۔ بل چُستی ۔ پھرتی ۔ برّاقی ۔
Pizza Noun ایک چٹ پٹا اطالوی کھانا ، جِس میں پنیر اور ٹماٹر ہوتے ہیں ۔
Pizzeria Noun پیزا گھر ۔ ایک ایسا تِجارتی اِدارہ جہاں مذکُورہ بالا پیزا تیار کیے جاتے ہیں ۔
Pizzicato Adjective مضراب کے اِستعمال کی بِجاۓ تاروں کو اُنگلیوں سے چھیڑ کر بجنے والا ۔
Pizzle Noun نر جانور کا عضو تناسل ۔ خصوصاً بیل کا خایہ جو پہلے کوڑے کے طور پر استعمال ہوتا تھا ۔
Pj jaw Noun لمبی جھاڑ ۔ ملامتی تقریر ۔ ملامت کرنے والی تقریر ۔
Pk پی کے ۔ تیزاب کے افتراق مستقلہ کی دو طرفہ (متبادل ) بیس ۱۰ لوگرتھم ۔
Pk flight no 4 is ready Phrase پی کے فلائٹ نمبر چار تیار ہے
Pku Abbreviation مخفف ہے فینائل کیٹو نیوریا کا ۔
Pkunzip Noun پی کے یواین زی آئی پی ایک شئیر وئیر یوٹیلیٹی پروگرام جو پی کے زپ شئیروئیر یو ٹیلیٹی پروگرام کی مدد سے فائلوں کو ان کمپریس کرتا ہے ۔
Pkzip Noun پی کے زی آئی پی وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا ایکشئیر وئیر یوٹیلیٹی پروگرام جو فا ئلوں کو کمپریس کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Pla Noun پی ایل اے پروگرام ایبل لاجک ایرے کا مخفف ۔
Placability Noun تشفی پذیری ۔ مُلائمت ۔ حِلم ۔ نرمی ۔ بردباری ۔
Placable Adjective تَشفی پذیر ۔ وہ جو آسانی کے ساتھ اِطمینان دِلاۓ جانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔
Placably Adverb نرمی سے ۔ بُردباری سے ۔
Placard Noun پلے کارڈ ۔ پوسٹر ۔ تختہ اعلان ۔ اِشتہار نامہ ۔ اعلان نامہ ۔
Placate Verb تَسلّی دینا ۔ تشفی کرنا ۔ اِطمینان دِلانا ۔ پُرسکُون کرنا ۔
Placated Adjective تسلی دی ۔
Placater Noun راضی کرنے والا ۔ تسلی کرنے والا ۔
Placation Noun خوش کرنے کا عمل ۔ راضی نامہ ۔
Placativeplacatory
Placatory Adjective مفاہمتی ۔ سمجھوتہ کرنے والا ۔ راضی نامہ کرنے والا ۔