English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Place Noun جگہ ۔ ٹھور ۔ ٹھکانا ۔ وُسعت ۔ گُنجائش ۔ سمائی ۔
Place bet
Place brick Noun اینٹوں کے پژاوے کے ہوا کے رُخ سے نکلی ہوئی نیم پُختہ اینٹ ۔
Place card Noun میز پر یا کِسی اور جگہ کے نام کا کارڈ جِس کے لیے جگہ مخصوص ہو ۔
Place hitter Noun کوئی ایسا کھلاڑی جو اِن گیندوں کی سمت پر ضبط رکھ سکتا ہو ۔
Place in the sun نُمایاں حیثیت ۔ قدر شناسی
Place kick Noun وہ ٹھوکر جِس سے گیند کو مُخالِف کے گول کے ڈنڈے پر پھینکا جاتا ہے ۔
Place kick Noun وہ ٹھوکر جِس سے گیند کو مُخالِف کے گول کے ڈنڈے پر پھینکا جاتا ہے ۔
Place kicker Noun گیند کو گول کرنے کے لیے ٹھوکر لگانے والا ۔
Place mat Noun کھانے کی میز پر طشتری کے نیچے رکھی جانے والی تہ پوشی ۔
Place name Noun کِسی شہر ، پہاڑی یا میدان ، جھیل وغیرہ کا نام ۔
Place name Noun کِسی شہر ، پہاڑی یا میدان ، جھیل وغیرہ کا نام ۔
Place of birth جائے پیدائش ۔
Place of delivery مقام حوالگی ۔
Place of destination منزل مقصود ۔
Place of end Idiom متفرقہ اشیاء ۔
Place of honour Adjective منصب اعلیٰ ۔
Place of occurrence جائے وقوع ۔ موقع واردات ۔
Place of performance of contract مقام تعمیل معاہدہ ۔
Place of residence جائے رہائش ۔
Place of worship Noun مندر ۔ عبادت گاہ ۔
Place or put somebody under arrest Verb گرفتار کرنا ۔ حراست میں لینا ۔ نظر بند کرنا ۔
Place private نجی جگہ ، ذاتی جگہ ، خاص جگہ ۔
Place setting Noun دستر خوان ۔ کِسی شخص کے کھانا کھانے کے لیے ضرُوری پلیٹوں اور برتنوں کا مُکمل سیٹ ۔
Place where buses stop regularly بس کے رکنے کی جگہ ۔ بس سٹاپ ۔
Placeable Adjective جِس کا مقام مُتعین ہو سکے ۔ تعین پذیر ۔ محل پذیر ۔
Placebo Noun بطور دوا کے دیا جانے والا ایک بے ضرر مواد جس کے بارے میں نہ تو ڈاکٹر اور نہ مریض کو علم ہے کہ اس کی ماہیت کیا ہے ۔
Placebo effect Noun کوئی اچھا یا بُرا اثر جو نقلی دوا دینے سے پیدا ہو مگر خود نقلی دوا کی وجہ سے نہ ہو ۔
Placed Verb مقرر کیا ۔
Placed on deposit Adjective زیر امانت ۔