English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pitch on Idiom انتخاب کرنا ۔
Pitch pine Noun سیاہ صنوبر ، چی ، شجرالقطران
Pitch pipe Noun چھوٹی موسیقی کی بائنسری جس سے مختلف آوازیں نکالی جاتی ہیں ۔
Pitch pipe Noun چھوٹی موسیقی کی بائنسری جس سے مختلف آوازیں نکالی جاتی ہیں ۔
Pitch point Noun دو دندانہ دار پہیے کا خط مماس ۔
Pitch somebody a line or yard Verb کسی کو کہانی سنانا یا کوئی بہانہ بنانا جس پر یقین کرنا مشکل ہو ۔
Pitch stone Noun رال ۔ چٹان ۔ پچ پتھر ۔ زفتی چٹان ۔
Pitch up Verb کسی جگہ پہنچ جانا ۔
Pitch wheel Noun ایک دندانہ دار پہیہ جو دوسرے میں پھنسا ہو ۔
Pitchblende Noun ایک معدن جو زیادہ تر یورینیم آکسائیڈ پر مشتمل ہے یورینیم اور ریڈیم کا ایک بڑا ماخز ۔
Pitchblende uo 2 25
Pitched Verb زور سے پھینکا ۔
Pitched battle Idiom دو گروپوں کے درمیان مقابلہ ۔
Pitched roof Noun سلامی دار چھت ۔
Pitcher Noun مٹی کا گھڑا ، مُسکا ، جھجر ، صُراحی ۔
Pitcher plant Adjective پیچر پلانٹ ۔ صراحی نما پودا ۔ اس میں حشرات پھنس کر پودے کی خوراک بن جاتے ہیں ۔ صراحی دراصل ۱۰ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبا ترمیم شدہ پتا ہوتا ہے ۔ جس کو ڈنٹھل سہارا دئیے ہوتے ہیں ۔
Pitcherful Noun جتنا کہ گھر میں آسکے ۔
Pitchers are filled with water Phrase گھڑے پانی سے بھر لیے جاتے ہیں ۔
Pitchers have ears Noun کوئی سُن نہ لے ۔ دیوار ہم گوش دارد ۔
Pitchfork Noun دوشاخہ ، کھانچہ ، کِسی کو جبراَ کوئی خدمت دینا ۔
Pitchiness Noun اندھیرا ۔ سیاہی ۔ تاریکی ۔
Pitching piece Noun لکڑی کا تختہ جو چوبی سیڑھی کے اوپر رہتاہے اور جو سہارے کا کا م کرتا ہے ۔
Pitchlike Adjective رال کی طَرَح
Pitchout Noun بیس بال کو اپنی
Pitchstone Noun رال ۔چٹان ۔ایک آتشی پتھر جس میں رالی چمک دمک ہو ۔
Pitchy Adjective کالا ۔سیاہ ۔بلیک ۔اندھیرا ۔تارکول ۔
Piteous Adjective رحم دل ۔ قابل رحم ۔ درد ناک ۔
Piteously Adverb درد ناکی سے ۔ حسرت سے ۔ ملال انگیزی سے ۔
Piteousness Noun بے چارگی ۔
Pitfall Idiom غیر متوقع خطرہ ۔