English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pit bull | Noun | بل ٹیریر کی ایک امریکی قسم کا کُتا جو اپنی خونخواری کے لیے مشہور ہے ۔ |
| Pit of the stomach | Adjective | جوف شکم ۔ |
| Pit out | Verb | بہت پسینہ آنا ۔ پسینے میں شرابور ہونا ۔ |
| Pit pony | Noun | معدنوں میں بار برداری کے کام کا ٹٹو ۔ |
| Pit prop | Noun | کوئلے کی کان کی چھت کو سہارنے والا لکڑی کا لٹھا ۔ شاہ ٹیک ۔ |
| Pit saw | — | — |
| Pit stall | Noun | سامنے کی نشستوں اور کھڑے ہونے کی جگہ کے درمیان کی نشست ۔ |
| Pit stop | Noun | راستے میں گاڑی کی صفائی اور پیٹرول بھروانے کے لیے رُکنا ۔ |
| Pit to stomach | Noun | پیٹ کا گڑھا ۔ ناف ۔ فمِ معدہ ۔ |
| Pit viper | Noun | سانپوں کے تحتی خاندان خرسکی کا کوئی افعی جو امریکا اور ایشیا میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Pit work | Noun | پمپوں کا سیٹ اور ان سے منسلک مشینیں جو کا کے رستے کھڈ میں رکھے ہوتے ہیں ۔ |
| Pita | Noun | ایک امریکی نباتِ صَبر حاصَل شُدہ ریشہ ۔ ایلوا ۔ امریکی سوسن ۔ خُود یہ نبات |
| Pitapat | Adverb | دھَک دھَک سے ۔ دھَما دھَم ۔ دھَڑکَن سے ۔ پھَر پھَڑاہَٹ سے ۔ ہَلکا تیز قَدَم |
| Pitch | Idiom | کام شروع کرنا ۔ |
| Pitch accent | Noun | سر لہجہ ۔ |
| Pitch and pay | Idiom | فوراً رقم کی ادائیگی ۔ |
| Pitch and putt | — | — |
| Pitch and toss | ایک مہارت اور اتفاق کا کھیل جس میں سکے نشانے پر پھنیکے جاتے ہیں ۔ | |
| Pitch and toss | ایک مہارت اور اتفاق کا کھیل جس میں سکے نشانے پر پھنیکے جاتے ہیں ۔ | |
| Pitch apple | Noun | امریکہ کا ایک مشہور درخت جس کی پتیا ں سدا بہار کھردرں ہوتی ہیں ۔ |
| Pitch black | Adjective | مکمل سیاہ ۔ تاریک ۔ |
| Pitch black | Adjective | مکمل سیاہ ۔ تاریک ۔ |
| Pitch blackness | Noun | بلکل تاریکی ۔ |
| Pitch blende | Noun | ایک معدن جو زیادہ تریورینیم آکسائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Pitch dark | — | — |
| Pitch darkness | Noun | انتہائی اندھیرا ۔ گُھپ اندھیرا ۔ |
| Pitch drak | Noun | گہرا سیاہ ۔ بلکل تاریک ۔ |
| Pitch in | Verb | بول چال ۔گپ شپ ۔ ایک گروہی مہم کی مدد کے لئے اپنی کوشش میں اضافہ کرنا ۔ |
| Pitch into | Idiom | زبردستی حاصل کرنا ۔ |
| Pitch mineral | Noun | رال ، نفت |