pitcher plant – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیچر پلانٹ ۔ صراحی نما پودا ۔ اس میں حشرات پھنس کر پودے کی خوراک بن جاتے ہیں ۔ صراحی دراصل ۱۰ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبا ترمیم شدہ پتا ہوتا ہے ۔ جس کو ڈنٹھل سہارا دئیے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوزہ برگ پودا ۔گوشت خور پودا ۔

🔹 Roman Urdu