English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pistol Noun پستول ۔
Pistol arm Noun وہ ہاتھ جس کی گرفت میں فائر کرتے وقت پستول ہوتا ہے ۔
Pistol carbine Noun وہ پستول جس کا کاربائن اس سے جدا کیا جا سکتا ہے ۔
Pistol casebearer Noun نوزادہ حشرہ جس کی غذا پھلدار پودوں کی پتی ہوتی ہے ۔ [ حیوانات ]
Pistol grip Noun پَستولی دَستہ ۔ ایک پَکَر دَستہ
Pistol pipe Noun گرم بھٹی کی بھاپ نلی ۔
Pistol shot Noun پستول کی مار کی حد ۔ پستول کا وار ۔
Pistol whip
Pistole Noun ایک قِسَم کی اشرَفی ۔ سونے کا سِکّہ ۔ یورپ کے قدیم سِکّوں میں سے کوئی ایک
Pistoleer Noun پستول سے لیس سپاہی ۔
Pistolet Noun ایک چھوٹا پستول ۔
Pistolgrip Noun پستول کا دستہ ۔
Pistolograph Noun فوری فوٹو لینے والا آلہ ۔
Pistology Noun علمالایمان ۔ جو ایمان سے بحث کرتا ہے ۔
Pistolwhip Verb پستول کے دستے سے مارنا ۔
Pistolwhiped Verb پستول کے دستے سے مارا ۔
Piston Noun پچکاری کی ڈنڈی ، کھول مندن ، کونی آلہ جو کسی دوسری چیز سے گزرتا ہو ۔
Piston engine Noun انجن ۔ خصوصاً ہوائی جہاز کا جِس میں حرکت پسٹن کے دھکے سے پیدا ہوتی ہے ۔
Piston head Noun پستن کی چکتی جو ٹیوب میں پھیلتی ہے ۔
Piston phone Noun آواز کی شدت ناپنے کا آلہ ۔ صوت سنج ۔
Piston pin Noun فشارہ پِن ۔ فشارہ کو واصَل ڈَنڈی سے جوڑنے والی پِن
Piston ring Noun فشار حَلقہ پِسٹَن رِنگ ۔
Piston rod Noun فَشارہ ڈَنڈی ۔ پِسٹَن کو چکانے والا راڈ یا ڈَنڈی
Pisum Noun نخودفرنگی ۔ جنس مٹر ۔
Pisum arvensis Noun دیسی مٹر ، چھوٹا مٹر
Pisum sativum Noun مٹر
Pit گڑھا ۔
Pit a pat
Pit against Verb اپنی قابلیت یا طاقت کا کسی کے خلاف امتحان لینا ۔
Pit and gallows Idiom جاگیر دار انہ حق ( عورت کو قبضہ میں اور مرد کو قتل کرنا ) ۔