pisces – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پائیسز ۔ مچھلیاں ۔ آبی فقاریہ جاندار ۔ یہ گل پھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہیں ۔ جلد پر عام طور پر چھلکے یا چانے ہوتے ہیں ۔ پہلووں پر مہیپر کے جوڑے اور پشت پر ایک مہیپر ہوتا ہے ۔ کانوں کی جھلی نہیں ہوتی ۔ دل صرف دو خانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برج حوت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حوت ۔ مَجمع النَجُوم ۔ بُرجوں کی بارھویں علامَت ۔ جانوَروں کا وُہ گَروہ جِن میں مَچھلیاں شامَل ہَیں

🔹 Roman Urdu