English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Piss about or around Verb بغیر منصوبے کے اور بے مقصد کام کرنے میں وقت ضائع کرنا ۔
Piss artist Noun نشے باز ۔ آوارہ گردی کرنے والا ۔ چرب زُبان ۔ مُنہ پھٹ ۔
Piss away Verb کسی چیز کو احمقانہ طریقے سے ضائع کرنا ۔
Piss in the wind Verb ناممکن چیز کو کرنے کی کوشش میں وقت اور محنت ضائع کرنا ۔
Piss off دور ہو جاﺅ ۔ بھاگ جاﺅ ۔ دفع ہو جاﺅ ۔
Piss take
Piss taker
Piss up
Piss yourself Verb ہنسی سے بے قابو ہو جانا ۔
Pissant Adjective نیچ ۔ کمینہ ۔ کم حیثیت ۔ کم ذات ۔
Pissed Verb چھوٹا پیشاب کیا ۔
Pisser Noun مشکل کام یا تکلیف دہ صورتحال ۔
Pissoir Noun فرانسیسی پیشاب گاہ ۔ سَڑَک پر واقع پیشاب خانہ
Pisspot Noun پیشاب کا برتن ۔ حاجتی ۔ برتن میں پیشاب کرنے کا عمل ۔
Pissy Adjective تکلیف دہ ۔ اذیت رساں ۔
Pistachia narbonensis Noun پستہ
Pistachio Name پستہ ۔
Pistacia Noun پستے کا درخت ۔
Pistacia atlantica Noun بادون ، بدون
Pistacia chinensis Noun ککر سنگھی ، کاکڑہ ، کاکڑہ سنگی
Pistacia khinjuk Noun اشگئی ، بزگئی ، خنجک
Pistacia lentiscus Noun مصطگی ، مصطگی رومی
Pistacia terebinthus Noun مصطگی کابلی
Pistal Noun ہاون دستہ
Piste Noun اسکی رانی کا برف زار میں بنا ہوا ڈھلانی راستہ ۔
Pisteur Noun برف پر پھسلنے کی تفریح کے لیے برفانی راستہ تیار کرنے والا ۔
Pistia stratiotis Noun جل کھمبی
Pistil Noun رحم ، مادہ پھول کے زرخیز بننے کی جگہ ، بقچہ گل ۔
Pistillary Adjective پھول کے مادہ حصہ پر اُگنے والا ۔
Pistillate Adjective پسٹیلیٹ ۔ بقچوی ۔ مادہ کا بقچہ جو غیر فعال ہوتا ہے ۔