pir lakho – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Archiology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیر لاکھو نامی یہ قبرستان ضلع ٹھٹھہ کے قدیم قصبے جھرک کے قریب واقع ہے اور اڑسٹھ ایکڑ کے وسیع علاقے پر پھیلا ہوا ہے- آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق اس قبرستان میں تیرہویں صدی سے لیکر گزشتہ صدی تک تعمیر کی گئی قبریں موجود ہیں- ان قبروں میں منفرد طرز تعمیر والے قدیم مقبرے بھی شامل ہیں جو ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق تاریخی اہمیت کے حامل ہیں

🔹 Roman Urdu