English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pinwale Adjective ڈوریا ۔ وہ کَپڑا جِس پَر نالیاں یا تار یا ڈوریاں بَنی ہوں
Pinweed Noun سوزَن بُوٹی ۔ جِنس لیکیا کی ایک شُمالی امریکی جَڑی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک
Pinwheel Noun پھُول پھِرکی ۔ آتَشبازی چَکَّر ۔ گھُومتی ہُوئے رَنگا رَنگ شُعلے پھینکنے والا کھِلونا ۔
Pinwork Noun سوزَن کاری
Pinworm Noun دھاگ کیڑا ۔ چَمُونا ۔ سیونک ۔ کَرمَک مَعا ۔ پیٹ کا کیڑا ۔ کَدُّو دانہ ۔ ایک چھوٹا دھاگہ نُما کیڑا
Pinworm Noun دھاگ کیڑا ۔ چَمُونا ۔ سیونک ۔ کَرمَک مَعا ۔ پیٹ کا کیڑا ۔ کَدُّو دانہ ۔ ایک چھوٹا دھاگہ نُما کیڑا
Pinxterflower Noun گُلابی اچالیا ۔ ایک مَشرَقی شُمالی امریکی جھاڑی جو اریقی خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔
Pinyin Noun چینی زُبان کے لیے وضع کردہ رومن املا ۔
Pinypiney
Pio Noun پی آئی او ۔ پروگرامڈان پٹ آئوٹ پٹ کا مخفف ۔ کم و بیش اسے پروسیسر ان پٹ آئوٹ پٹ بھی کہتے ہیں ۔ دو ٹرانسفر کرنے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ جو ڈسک ڈرائیو اور میموری کے مابین ڈیٹا متحرک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pioe cat Noun قطبی بیلی ظربان کھیکھر۔
Piolet Noun کوہ پیمائی کے لیے وہ پھل والی کلھاڑی ۔
Pion Noun پیون ۔ ایک پائی میسون جو ایٹمی مرکزوں میں بَندِش کی قُوَّت رَکھتا ہے
Pioneer رنگ ۔
Pioneered Adjective ابتدا کی ۔
Pioneering Adjective پہل کار ۔ پہلی بار اچھے اور نئے طریقوں یا خیالات کا متعارف کرانے والا ۔
Pionemia Adjective چربیلا خون ۔
Piosity Noun مُتَّقی ہونے کے نُمائش ۔ مُبالغہ آمیز یا شدید تَقویٰ
Pious نیک مفتی ۔
Pious duty مقدس فریضہ ۔
Pious fraud Noun بھلائی کی غرض سے بہکانا ۔ خیر خواہی کے لیے فریب دہی ۔ سود مند فریب ۔
Pious hope or wish Noun نیک خواہش ۔
Pious opinion Idiom عمومی یقین جو سچ نہیں ۔
Piously Adverb پرہیز گاری سے ۔ نیکُو کارانہ ۔ دین دارانہ
Piousness Noun پرہیز گاری ۔ پارسائی ۔ دین داری ۔ نیکُو کاری وغیرہ
Pip Adjective پیپ ۔ پرندے کا چھوٹا بچہ ۔ چوں چوں کرنا ۔
Pip squeak Noun ادنی یا حقیر شخص یا شے ۔
Pip squeak Noun ادنی یا حقیر شخص یا شے ۔
Pipa pipal Noun غوک ۔ مینڈک ۔
Pipage Noun پائپ کاری ۔ ترسیل ۔ جیسے پانی یا گیس یا تیل کی ترسیل