pipertone – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پئیپرو نال ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۳۷ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۲۶۳ سینٹی گریڈ وینی لین سے مربوط پایا جاتا ہے ۔پائیپرین کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ خوشبودار صابن بنانے کا کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پائیپر ٹون ۔ بصری طور پر فعال ٹرپین کیٹون یوکلپٹس آئل اور پیپرمنٹ آئل میں پایا جاتا ہے ۔ بے رنگ تیل ہے ۔ نقطہ ابال ۱۰۶ ۔ ۱۱۰ سینٹی گریڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu