pio – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پی آئی او ۔ پروگرامڈان پٹ آئوٹ پٹ کا مخفف ۔ کم و بیش اسے پروسیسر ان پٹ آئوٹ پٹ بھی کہتے ہیں ۔ دو ٹرانسفر کرنے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ جو ڈسک ڈرائیو اور میموری کے مابین ڈیٹا متحرک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu