English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pinniform Adjective فلس نما ۔ پردار کی شکل کا ۔
Pinnigard Noun پنکھ چال ۔ فلس ماہی جیسے عضو کے زریعے چلنا ۔
Pinniped Adjective پَنکھ بایاں ۔ جو گوشت خور میمل جانوَروں کی ایک ذیلی شاخ ہے ، ِن کے بازُو اور ٹانگیں آبی زِندگی کی عادی ہو گئی ہَیں
Pinnula Noun بالچہ یا نوک پَر
Pinnular Adjective پَر دار ۔ فَلس دار ۔ بریزہ
Pinnule Noun ایک حِصّہ یا عُضو جو کِسی پر یا مَچھلی کے کانٹے سے مُشابہ ہو ۔ پَرہ داری تَقسیموں میں سے ایک تَقسیم ۔ کِسی دوپَرہ داری سرخَسی پَتّے کی ایک پَرے کی ۔
Pinny Adjective بچگانہ ۔ بچوں کا سا ۔
Pino camphone پائینو کمفون ۔ ایک ڈائی سائیکلیک کیٹون ہائیسوپن کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلا ﺅنقطہ ابال ۲۱۱ سینٹی گریڈ ۔
Pinocarvepl c10 h16 o
Pinochle Noun تاش کا کھیل جِسے دو ،تین یا چار آدمی کھیل سَکتے ہَیں ۔ اِس میں حُکَم کی مَلکہ اور اینٹ کے غُلام کا اِجتَماع
Pinocyte Noun خلیوں کے درمیان کا سیال کھانے والا خلیہ
Pinocytosis Noun غِشاۓ خلوی میں سے کیسکوں کے کلیاوٴ یا چشمہ بندی سے خُلیے میں پانی بھرنا ۔
Pinode Noun تو بہ ۔ دست برداری ۔ انکار ۔
Pinoin Verb مشکیں باندھنا ۔ پابہ زنجیر کرنا۔
Pinole Noun مَکَئی یا گیہُوں ۔ خُشک کیا ہُوا ۔ پِسا ہُوا اور شیریں کیا ہُوا ۔ مِکسوٹی دانوں کے آٹے کو مِلا کَر
Pinon Noun مُتعَدَد اِقسام کے صَنُوبَروں میں سے کوئی ایک
Pinosome Noun مابین خلوی سیال مائع کھاجانے کے بعد کا خلاء
Pinout Noun پن آئوٹ ۔ چپ یا کنیکٹر کی پنوں کی ایک تفصیل یا شکل ۔
Pinpoint Noun, Verb پن کی نوک ۔ کوئی نکیلی شے ۔ بہت چھوٹا ۔ بہت پتلا ۔
Pinpointed Verb اصل نقطہ بیان کیا ۔
Pinprick Noun, Adjective پِن سے کیا ہُوا ایک سوراخ ۔ کچوکا ۔ چُبھَن ۔ پَریشان کَرنا ۔ پَریشان ہونا ۔
Pinprick Noun, Adjective پِن سے کیا ہُوا ایک سوراخ ۔ کچوکا ۔ چُبھَن ۔ پَریشان کَرنا ۔ پَریشان ہونا ۔
Pinr Adjective چربی ۔
Pins and needles Noun کِسی گُزَشتہ بے حِسی و بےشَعُوری کی کیفیت کے خاتمے پَر ہونے والی چُبھَن اور جھُنجھُناہَٹ کا احساس
Pins and needles sewing machines pots and pans machine parts
Pins and needlles Idiom سوئیاں چبھنا ۔
Pinsetter Noun آلہ جو تمام گِری ہُوئی میخوں کو ہَٹا کَر نَئی تَرتیب سے دوبارہ کھیل کے لیے کھَڑا کَر دیتا ہے
Pinstripe Noun پتلی دھاری جیسے کہ سرج یا ورسٹڈ قِسم کے اُونی کپڑوں میں ۔ دھاری دار سوٹ یا کوٹ پتلون کا جوڑا ۔
Pint Noun پِنٹ ۔ پائنٹ ۔ ڈیڑھ پاو کا ایک پیمانہ
Pint pi meson n meson