English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pint pot Noun ظرف یا برتن خصوصاً جست کا جِس میں ایک پائنٹ سیال خصوصاً بیئرکی سمائی ہو ۔
Pint size
Pint sized
Pinta Noun, Adjective آتشک اور یاز کے مرض کے باعث جلد کی رنگ میں تبدیلی ، یاز کا موذی مرض افریقہ کے استوائی اور مرطوب علاقے میں ہوتا ہے جس کی علامات میں اعضاء شکنی اور بخار وغیرہ کا عارضہ ہے ۔
Pintado Noun چھوٹا مُرغ ۔ غرغر ۔
Pintail Noun شُمالی امریکی دَلدَل کی ایک مُرغابی جو پانی کی سَطَح سے خوراک حاصَل کَرتی ہے
Pinted Verb نشانہ لگایا ۔
Pintle Noun سَلاخ ۔ چَٹخَنی ۔ قَبضے کی کیل ۔ بِالخصُوص ایک محوَر کا کام دیتی ہے
Pinto Adjective رَنگا رَنگ ۔ چَتکَبرا ۔ ابلَق ۔ ابلَق گھوڑا ۔ چِتّی دار ۔
Pinto bean Noun چتی دار لوبیا ۔
Pintsch gas Noun پٹرول یا سلیٹی پَتھَر کی رال کو توڑ کَر بَنائی گَئی گیس
Pinup Noun دیواری ضَرُورَت کی کوئی چیز جیسے لیمپ یا کوئی تَصویر وغیرہ
Pinus cedrus Noun دیودار
Pinus cone Noun چلغوزہ
Pinus deodara Noun دیودار
Pinus excelsa Noun بیاڑ ، کیل
Pinus gerardiana چلغوزہ ۔
Pinus griffithii Noun بیاڑ ، کیل
Pinus longifolia Noun سرل ، چیڑ ، چیل ، چیر ، بہروزہ ، گندا بروزہ
Pinus maritima Noun صنوبر بحری
Pinus palustris Noun صنوبر اجائی
Pinus pomilio Noun صنوبر کوہی
Pinus roxburghii Noun سرل ، چیڑ ، چیل ، چیر ، بروزہ ، گندا
Pinus smithiana Noun کوچن ، راﺅ ، کاچل
Pinus spectabilis Noun پلودر
Pinus strobus Noun سفید صنوبر
Pinus sylvestris Noun شربین ، صنوبربری ، گرجن
Pinus tedda Noun صنوبر اجائی
Pinus wallichiana Noun کیل ، بیاڑ
Pinus webbiana Noun پلودر