English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pinki Name پنکی: نشہ کی وہ کیفیت جو افیم کھانے کے بعد ہوتی ہے ۔ ایسا شخص جو افیم کےنشہ میں مبتلا ہو ۔
Pinki does not want a note book because she already has one Phrase پنکی کاپی لینا نہیں چاہتی کیونکہ اس کے پاس پہلے ہی ایک ہے
Pinkie Noun سب سے چھوٹی اُنگلی
Pinkiness Noun گلابی سا ۔ پیازی سا ۔ گلابی مائل ۔
Pinking shears Noun دَندانے دار قینچی ۔ اِس قینچی سے کَپڑا کاٹنے سے دھاگے باہر نَہیں نِکَلتے
Pinkish Adjective گُلابی مائل
Pinko Noun وہ شَخَص جِس کی سیاسی آرا بائیں بازُو کی ہوں مَگَر ناپَسَندیدہ ہوں
Pinkster flower Noun ازالیہ صحرائی کی ایک گُلابی قِسم ۔
Pinky Adjective گلابی ۔ پیازی ۔
Pinless Adjective بغیر پن کے ۔
Pinmoney Noun وہ رقم جو بیوی کو ذاتی اخراجات کے لئے دی جائے ۔
Pinna Noun کِسی چِڑیا کا کوئی بازُو یا پَر ۔ مِچھلی کا پَنکھ ۔ خارجی کان یا گوش
Pinna auricle Noun کان کی سیپ
Pinnace Noun ناو ۔ ایک چھوٹی سَمُندَری کَشتی
Pinnacle Noun کَنگرہ ۔ راس ۔ مینار ۔ کَلس ۔ کَنگورہ ۔ ایک اُنچی چوٹی
Pinnal Adjective پَر کا یا اِس کے مُتعَلِق
Pinnate Adjective پَریلا ۔ پَر دار ۔ پَر سا ۔ پَر شَکَل ۔ پَر کی شَکَل دیا ہُوا
Pinnate incusion Adjective پینٹ انسیویژن ۔ پریلا رگ دار پتے میں چاک یا شگاف اس میں پتے کی بلیڈ کا کٹاو کنارے سے درمیانی رگ کی طرف ہوتا ہے ۔
Pinnate venation Adjective پینٹ وی نیشن ۔ پر رگہ ۔ پتے پر رگیں ۔ پتے پر ایسی رگ بندی جس میں درمیانی رگ بھرپور اور مضبوط ہوتی ہے ۔ اس میں سے چھوٹی رگیں پھوٹ کر کناروں کی طرف یا نوک کی طرف جاتی ہیں ۔
Pinnated Adjective پردار ۔ پر کی شکل کا ۔
Pinnately Adverb پَر دارانہ ۔ پَر نُمائی کے طَور پَر
Pinnatifid Adjective پُر شگافہ ۔ ایک سادہ پَتّے کے مُتعَلِق جو شگاف دار اور گوشَک دار ہو
Pinnatifidly Adverb پُر شگافہ طَور پَر
Pinnation Noun پَر دار ۔ پَر نُمائی
Pinnatipartite Adjective پینٹی پارٹائیٹ ۔ پتے کا کنارے سے درمیانی رگ کی طرف آدھے سے زیادہ کٹا ہوا ہونا ۔ مثلا مولی کا پتا ۔ رائی وغیرہ ۔
Pinnatisect Adjective پَر دار تراشیدہ ۔ مُنقَسَم ۔ پُر شَگاف انداز میں ۔ نیچے رَگِ بَرگ تک
Pinnatr leaf پَرہ دار ۔ گوشَک دار ۔ ایک مُرَکَّب پَتّا
Pinned Verb نتھی کیا جوڑا ۔
Pinner Noun وہ شے یا شَخَص جو پِن لگاتا ہو ۔
Pinni