English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pinene Noun ایک سیال ہم ترکیب تارپین جو روغَن تارپین کا جُزوِ اعظَم ہے
Pinenta Noun فلفل احمر ، سرخ مرچ
Pinento Noun فلفل ، شیریں
Pinery Noun صَنُوبرَستان ۔ صَنُوبر باغ ۔ ایک گھَر یا کھیت جہاں انناس کاشت کیا جاتا ہے
Pinesap Noun شُمالی امریکہ کا ایک طُفیلی اور غلاظَت خور بے پَتّوں کا پَودا
Pinetar Noun صنوبری تارکول ۔ ایک گاڑھا کول تار جو صنوبر کی لکڑی سےحاصل کیا جاتا ہے ۔
Pinetum Adjective پائینیٹم ۔ نباتاتی یا آرائشی مقاصد کے لیے پائن کے درختوں کی شجرکاری ۔
Pinewood Noun چیڑ کی لکڑی ۔ دیودار کی لکڑی ۔ چیڑ کا جنگل ۔
Piney oil Noun گوند نما یا روغنی مادہ جو چیڑ کے درخت کے پھل سے نکلتا ہے اور جس کا استعمال موم بتی بنانے میں ہوتا ہے ۔
Pinfeathered Adjective پِن نُما پَروں والا
Pinfeathery Adjective پَن نُما پَروں سے ڈھَکا ہُوا
Pinfish Noun خار ماہی ۔ خار دار پَروں والی مِچھلیوں میں سے کوئی ایک
Pinfold Noun گونڈ واڑا ۔ باڑا ۔ کھَڑَک ۔ کانجی ہاوس ۔ بھَٹکے ہُوئے جانوَروں کے لیے احاطہ
Ping Verb سیٹی کا آواز نکلنا ۔ گولی سے زناٹے کی آواز نکلنا ۔
Ping of death Noun پنگ آف ڈیتھ ۔ انٹرنیٹ وینڈلزم کی ایک قسم جو انٹرنیٹ پرپنگ پروٹوکول کے ذریعے ایک ریموٹ کمپیوٹر کو عام ۶۴ بائٹس سے کافی بڑا پیکٹ بھیج دیتا ہے ۔
Ping packet Noun پنگ پیکٹ ۔ ایک پیغام جو ایک پیکٹ انٹرنیٹ گروپر پروگرام کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے ۔
Ping pong Noun پنگ پانگ ۔ کمیونیکیشنز میں ایک ایسی تیکنیک جو ٹرانسمشن کی تبدیلی کردیتی ہے تاکہ بھیجنے والا وصول کرنے والا بن جائے اور وصول کرنے والا بھیجنے والا بن جائے ۔
Ping pong Noun پنگ پانگ ۔ کمیونیکیشنز میں ایک ایسی تیکنیک جو ٹرانسمشن کی تبدیلی کردیتی ہے تاکہ بھیجنے والا وصول کرنے والا بن جائے اور وصول کرنے والا بھیجنے والا بن جائے ۔
Ping pong buffer Noun پنگ پانگ بفر ۔ ایک دہرابفر جس سے ہر حصہ متبادل طور پر بھرپور ہوتا ہے ان پٹ اور آئوٹ پٹ کی زیادہ یا کم مستقل سٹریم حاصل ہوتی ہے ۔
Pinged Adjective سیٹی کی آواز نکالی ۔
Pinger Noun ایک آلہ جو تھوڑے تھوڑے وقفے سے پنگ جیسی آواز پیدا کرتا ہے ۔
Pingo Noun گُنبد نُما ٹیلے جو زیر قُطب شُمالی یا قُطب شُمالی رقبوں میں زیر سطح زمین جو مُستقلاً منجمد رہتی ہے ۔
Pingpong Noun کھیل جو گیند بلے سے میز پر کھیلا جاتا ہے ، پنگ پانگ ۔
Pinguecula Latin پَپوٹے کے سوراخ کے نَزدیک کَنجیکٹِو کی پیلی اور ذَرا اُٹھی ہُوئی دَبازَت
Pinguid Adjective موٹا ۔ چربی والا ۔ لحیم شحیم ۔
Pinguin Noun غرب الہند کا انناس ۔
Pinhead Noun ایک پِن کا اُوپری سِرا ۔ وہ شَخَص جِس میں بِالکُل ذہانت نہ ہو
Pinheaded Adjective سادہ لوح ۔ احمق ۔ بیوقُوف
Pinheadedness Noun سادہ لوحی ۔ احمَق پَن
Pinhole Noun گاڑی ہوئی ڈنڈی ۔ کھونٹے وغیرہ سے بننے والا گڑھا ۔