English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pinhole camera Noun مہین سوراخ والا کیمرہ جِس میں لینس یا عدسہ نہیں ہوتا ۔
Pinhole desquamation Noun سوئی کے نکا جیسے چھلکے اترنا
Pinhole photography Idiom ایسی فوٹو گرافی جولینز کی بجائے سوراخ سے کی جائے ۔
Piniform Noun تصالب منحروطی
Pining Noun مایوسی ۔ اداسی ۔ بے تابی ۔ بے قراری ۔
Piningly Adverb ناتوانی کے انداز میں ۔ اضمحلال سے ۔ بے کیفی سے ۔
Pinioed Adjective پردار ۔ مقید ۔
Pinion Noun ایک چھوٹی گَراری یا دَت پَہیہ
Pinioned Verb قید کیا ۔
Pinite Noun ایک مَعدن جو بُنیادی طور پر آبی ایلومینیم اور پوٹاشیم سیلیکیٹ پر مُشتَمِل ہو
Pink Verb چھُرا گھونپنا ۔ دھَجیاں اُڑانے کے لیے تیار کَرنا ۔ کِسی کَٹار نُما آلے سے سوراخ کَرنا ۔ چھید کَرنا
Pink collar
Pink colour Noun پیازی رنگ ۔ گلابی رنگ ۔ گلاب نما رنگ ۔
Pink disease Combining Form راجع ۔
Pink elephants Noun نشے میں نظر آنے والے واہمے ۔
Pink eye Noun, Adjective ایک وبائی مرض جو بورڈنگ سکولوں اور ایسے ھسپتالوں میں جہاں دیر تک مریض رہتے ہیں ، پھیلتی ہے ۔
Pink eye Noun, Adjective ایک وبائی مرض جو بورڈنگ سکولوں اور ایسے ھسپتالوں میں جہاں دیر تک مریض رہتے ہیں ، پھیلتی ہے ۔
Pink eyed Adjective سرخ یا گلابی چشم والا ۔
Pink gin Noun انگور سڑا کر تلخابہ ملا کر بنائی ہوئی جن ۔
Pink lady Noun انار کی شَراب ۔ غَلّے کی شَراب ۔ انڈوں کی سفیدی اور لیمُوں کے رَس کا مُرَکَّب
Pink lily Noun گلابی للی ، سوسن گلابی
Pink of perfection Idiom اوج ۔
Pink root Noun گُلابی جَڑ ۔ سپی گیلیا کی جِنس کے پَودوں میں سے کوئی ایک جِس کی جَڑ دافع کِرم ہوتی ہے
Pink rot Noun سیب کی ایک بیماری ۔
Pink salt گلابی نمک ۔ امونیم ھیکسا کلورو سٹین نیٹ ۔
Pink saucer Noun ایک قسم کا رنگین طشتری جس سے جلد یا لباس پر غلابی رنگ کا عکس ڈالا جاتا ہے
Pink slip Noun مُلازمت سے برطرفی کا نوٹس ۔
Pink topaz گلابی رنگ کا یاقوت ۔
Pinked Adjective چھوٹے سوراخ کیے ۔
Pinkeye Noun شَدید آشوبِ چَشم ۔ آنکھ کے پپوٹوں کی جھِلّیوں کی سوزَش