pinnate venation – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پینٹ وی نیشن ۔ پر رگہ ۔ پتے پر رگیں ۔ پتے پر ایسی رگ بندی جس میں درمیانی رگ بھرپور اور مضبوط ہوتی ہے ۔ اس میں سے چھوٹی رگیں پھوٹ کر کناروں کی طرف یا نوک کی طرف جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu