photosynthesis – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فوٹوسینتھیسز ۔ وہ عمل جس میں سبز پودے شمسی توانائی استعمال کر کے اسے مخفی کیمیائی تواناٹی میں تبدیل کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضیائی تالیف ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضیائی تالیف : وہ عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی میں فضائی کار بن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈ ریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں ہیں ۔ تعامل جو انتہائی پیچیدہ ہے کو مختصر طور پر مساوات کے ذریعہ ایسے ظاہر کیا جا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضیائی تالیف : وہ عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی میں فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کار بوہائیڈ ریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں ۔ تعامل جو انتہائی پیجیدہ ہے کو مختصر طور پر مساوات کے ذریعہ ایسے ظاہر کیا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu