English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phototropy ضیارخی ۔ ایک اصطلاح جو رنگ کی دو طرفہ تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے اس تبدیلی میں سے متعدد نامیاتی مادے اس وقت گزرتے ہیں جب موزوں طول موج کی روشنی سامنے لائے جاتے ہیں ۔ اصل رنگ سیاہ پڑجاتا ہے اور پھر گرم کرنے پر اصلی حالت میں آ جاتا ہے ۔
Phototube Noun ایک ضیا برقی خانہ ۔
Phototype Noun فوٹو ٹائپ ۔ عکاسی ٹائپ ۔
Phototypesetter Noun فوٹو ٹائپ سیٹر ۔ لیزر پرنٹر کی طرح کا ایک پرنٹر لیکن یہ دو ہزار ڈاٹس فی ایچ کی ریزولیشن دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Phototypesetting Noun فوٹو ٹائپ سیٹنگ ۔عکسی حروف بندی ۔ فوٹو ٹائپ مشین کے ذریعے ۔
Phototypographicphototypographical
Phototypography Noun عکسی ٹائپ سازی ۔
Photouria Noun چمک دار پیشاب
Photovoltaic Adjective ضیا وولٹائی اثر ۔اشعاعی توانائی ۔ برقی حرکی قوت سے متعلق ۔
Photozincograph Noun عکسی جست کاری سے چھپا ہوا عکس ۔
Photozincography Noun عکسی جست کاری ۔ فوٹو جیسے چھپائی ۔
Phoxichilidiidae Adjective فوکسی چلی ڈیڈا ۔ چھوٹے چھوٹے بحری مفصل پایاں کا خاندان ۔
Phragmites karka Noun نار ، نارو ، درمبی
Phrasal Adjective جملے کی نوعیت کا یا اُس سے متعلق ۔
Phrasal compound Noun فقروی مرکب ۔
Phrasal verb Noun الفاظ کا ایسا جوڑ یا مجموعہ جِس میں ایک فعل اور ایک مُتعلق فعل شامل ہو ۔
Phrase Verb فقرے کہنا ۔
Phrase book Noun سیاحوں وغیرہ کے لیے غیر زبان کے کار آمد جملوں کی فرہنگ ۔
Phrase booke Noun غیر زبان کے محاورات کی کتاب ترجمہ کے ساتھ ۔
Phrase making Noun موزوں وموثر محاورے اختراع کرنے کا فن ۔
Phrase monger Noun شاندار الفاظ استعمال کرنے کا شائق ۔
Phrased Adjective فقرے کہے ۔
Phraseogram Noun مختصر نویسی ، ایک ہی جنبش قلم سے لکھنا ۔
Phraseological Adjective اسلوبِ بیان کے متعلق ۔
Phraseologically Adverb اسلوبِ بیان کے لحاظ سے ۔
Phraseologist Noun بندش نگار ۔ فقرے باز ۔ اجزائے جملہ وضع کرنے والا ۔
Phraseology Noun محاورہ ۔ طرزِ کلام ۔ بندش ۔ اندازِ بیان ۔
Phrases Noun جملے ۔ فقرے ۔ نکتے ۔ مثالیں ۔ کہاوتیں ۔
Phrasing Noun جملہ بنانے کا عمل ۔لفظ سازی ۔ اندازِ بیان ۔
Phratry Noun قرابت داری ۔ ذہلی قسم ۔ مماثل گروہ ۔