English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phreatic Adjective سیر شدگی کے مُنطقے میں واقع زیر زمین ۔
Phreatophyte Adjective فریٹو فائیٹ ۔ لمبی جڑیں رکھنے والے پودے ۔ یہ جڑیں زمین میں گہری اتر کر پانی کے ذخائر تک پہنچ جاتی ہیں ۔
Phren Noun دماغ ۔ ذہن ۔ شعور ۔
Phrenalgia Noun مالیخولیہ ، درد سر ، تشویش ، حجاب حاجز
Phrenasthenia Adjective ذہنی کمزوری پردہ شکم کا جزوی لقوہ ۔
Phrenesia Noun کم عقلی ، مراق
Phrenesic Noun مراقی
Phrenesis Adjective سودا دیوانگی جنون ۔
Phrenetic Adjective مبتلائے ہذیان ۔
Phreneticphrenetical
Phrenia Noun شعوری ، ڈایا فرامی
Phrenic Adverb پردہ شکم سے متعلق ۔
Phrenic ampular Noun غذا کی نالی کے نچلے سرا کا پھول جانا
Phrenic ganglionic Noun عقدہ حجابی
Phrenic musculo Noun عضلی حجابی
Phrenic plexus Noun ڈایا فرام اور ایڈرینل غدود سے متعلق اعصابی جال
Phrenica Adjective دماغ یا عقل کو مائوف بنانے والی بیماریاں ۔
Phrenicetomy Noun حاجز براری
Phrenicotomy Greek حاجَز بَرآری ۔ فرَینک عصب کی تَقسیم تاکہ ڈایا فرام کا نِصف حِصَّہ سُن ہو جائے
Phrenics Noun نفسیات
Phrenictomy Noun حاجز شگافی
Phrenism Noun قوت متخلیہ
Phrenitic Noun سرسامی
Phrenitis Noun دماغ کی سوزش ۔ سوزش دماغ جس کے ذریعے دماغ میں بخار اور بے ہوشی طاری ہی ہوتی ہے ۔
Phreno colic Noun خالی قولونی رباط
Phreno splenic Noun پھیپھڑوں کے رباط
Phrenoarcosis Noun بلادت عقل ، کلال الفکر
Phrenoblebia Noun عقلی اضطراب
Phrenocolic Noun ڈایافرام اور قولون سے متعلق
Phrenocostal Noun ڈایا فرام اور پسلیوں سے متعلق