English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Photo chemistry
Photo editor Noun فوٹوایڈیٹر ۔ ایک گرافکس ایپلیکیشن جو ایک تصویر پر کام کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جیساکہ ڈیجیٹل طریقے سے سکین کی ہوئی فوٹوگراف ۔
Photo electric cell
Photo endoscope
Photo engraving
Photo finish Idiom خاص قسم کی فوٹو گرافی ۔
Photo galvanograph Noun مثبت فوٹو گرافی کے زریعہ طباعت کا طریقہ ۔
Photo lithography
Photo offset
Photo opportunity Noun روشنی کی روزانہ مقدار جو کِسی جاندار کو پہنچتی ہو ۔
Photo phobia Phrase روشنی کا خوف
Photo relief Noun فوٹو گرافی کے عمل سے بننے والی تصویر ۔
Photo sensitive Adjective حساس نور ۔
Photo session Noun کِسی خاص مقصد کے لیے تصویر کھینچنے کا موقع ۔
Photo shoot Noun وہ موقع جب کوئی فوٹو گرافر کسی ماڈل یا اداکار کی کسی اشتہار کے لئے تصویر کھینچتا ہے ۔
Photo synthesis ضیائی تالیف ۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کی کاربو ہائیڈریٹس میں تبدیلی ۔ یہ تبدیلی پودوں میں روشنی کی موجودگی میں رونما ہوتی ہے ۔ پودوں میں موجود سبز رنگ کا مادہ کلوروفل ، اس تعامل میں عمل انگیزی کرتا ہے ۔
Photo telegraph عکس بردار تلگرافی ۔
Photo telescope Noun عکاسی ۔ دوربین ۔ فوٹو دور بین ۔
Photo therapy Verb مصنوئی نیلی روشنی سے امراض کا علاج کرنا ۔
Photo voltaic cell
Photo xylography Noun عکاسی چوب کاری ۔ طباعت کے لئے چوبی بلا ک کی تیاری میں فو ٹو گرافی کے استعمال کا طریقہ ۔
Photoablation Noun لیز سے بالائے بنفشی شعاعیں نکلنے کے بعد بافتوں میں برقیت آنا
Photoacoustic spectroscopy ضیائی سمعی طیف بینی ۔ طیف بینی کی ایک تکثیف جس میں زیر مشاہدہ مادہ کی درخشانی متلاطم مونو کرومیٹک تابکاری کا انجذاب ملوث ہوتا ہے جو متغیر درجہ حرارت کا سبب بنتی ہے ۔ جس کی ترسیل گیس میں زیر مشاہدہ مادہ سے اتصال کے ساتھ ہوتی ہے اور جو جواب میں مائیکرو فون کی ترسیل ہو جاتی ہے ۔ اسے ٹھوس اور مادوں کے بصری انجذابی طیف کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Photoalergen Noun روشنی سے حساسیت پیدا کرنے والا
Photoalergy Noun روشنی سے حساسیت
Photoautotrophic Adjective فوٹو آٹو ٹرافک ۔ ایسا جسم ۔ جو روشنی سے توانائی حاصل کرتا ہوا اور اپنی غذا کی ضیائی تالیف کرے ۔
Photobacterium Noun ایک فسفری بیکٹیریا ۔
Photobiolegy Noun زندہ اجسام پر روشنی کے اثرات سے بحث کرنے والا علم
Photobiology Noun جانداروں پر روشنی کے اثرات کا مُطالعہ ۔ نوری حیاتیات ۔
Photobiotic Adjective روشنی کے بغیر جینے یا نمونے پانے کے ناقابل ۔