English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phosphites فاسفائیٹس ۔ فاسفورس ایسڈ کے استخراجات جنہیں فارمولا P (RO3) کے ساتھ لکھا جاتا ہے ۔ انہیں pcL3 اور ROH یا ARoH سے تیار کیا جاتا ہے ۔ نامیاتی تالیفات میں درمیانی مرکب کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Phosphocreatine Noun (حياتی کيميا ) فاسفوکريٹين ۔ ايک نامياتی مرکب جو عضلاتی نسيج ميں پايا جاتا ہے ۔ اور اينٹھن کے ليے توانائی مہيا کرتا ہے ۔
Phosphoinc acid phosphorus acid orthophosphorus acid h3 po3
Phospholine iodide Adjective فاسفولین آئیوڈائیڈ ۔
Phospholipase Noun راجع ۔
Phospholipases فاسفولیپسیز ۔ ایسے اینزائمز کو فاسفیٹائیڈز کا انشقاق کرتے ہیں یہ انشقاق کاربوکسی لیٹ یا فاسفیٹ کی گرفت پر ہوتا ہے ۔
Phospholipidphospholipide
Phospholipids فاسفولپڈز ۔ ایسے مادوں کا ایک گروپ جن میں ایک چکنائی ہوتی ہے ۔ فطرت کی طرح یہ زندہ خلیوں کے لیے لازمی اجزاء ہوتے ہیں ۔ لپڈز ، P اور N مرکبات ہیں جو متعدد مختلف انواع پر مشتمل عموماً گلائی سیرول کے ساتھ پائے جاتے ہیں ۔ لپڈز آب پاشیدگی کے بعد فاسفورک ایسڈز اور اساسوں میں تقسیم ہو جاتے ہیں ۔ مثلاً لیسوتھین اور سفالین وغیرہ ۔
Phosphomolbdates فاسفونیٹس ۔ ایسے مرکبات جن کا فارمولہRP(O)(OR)2 ہوتا ہے ۔
Phosphonates Adjective ایک کیمیائی مادہ جسے جب ہڈیوں میں کیمیائی طریقہ پر چڑھایا جائے تو ان کو سخت بنا دیتا ہے ۔
Phosphonecrosis Noun سَفَید ماچِس کی فیکٹری میں کام کَرنے والوں کے جَبڑوں میں دانت ڈھیلے ہو جاتے ہَیں
Phosphonium Noun (کيميا) فاسفونيم ۔ ايک يک گرفتہ اصليہ امونيم کی مانند ۔ ہائڈروجن کے چار ايٹموں اور فاسفورس کے ايک ايٹم سے مرکب ۔
Phosphoproteins فاسفو پروٹینز ۔ پروٹین کی ایسی قسم جو فاسفورس سے لبریز ہوتی ہے ۔ مثلاکیسین آب پاشیدگی پر فاسفورک ایسڈ بناتی ہے ۔
Phosphor Noun فاسفر ۔ کوئی شے جو تابکاری سے ٹکرانے پر روشنی خارج کرنے کی صلاحیت رکھے ۔ سی آر ٹی سکرین کی اندرونی سطع پر فاسفر کا ملمع چڑھا ہوتا ہے ۔ الیکٹران شعاع سے ابھارنے سے یہ سکرین پر ایک شبیہ بناتی ہے ۔ پر سٹنس بھی ملاحظہ کریں ۔
Phosphor bronze Noun فسفری ۔ کانسی ۔ تانبے ۔ قلعی اور تھوڑے سے فاسفورس کا مرکب جو انتہائی دير پا ہوتا ہے ۔
Phosphor tin فاسفورس اور ٹین کا مصنوعی مرکب ۔
Phosphorate Verb فاسفورس ملانا ۔
Phosphorated Verb فاسفورس ملایا ۔
Phosphoresce Verb, Interjection دمکنا ۔ فسفرانا ۔ چمکنا ۔
Phosphorescence Adjective روشنی ۔
Phosphorescent Adjective اندھیرے میں چمکنے والا ۔ تابندہ ۔ چمکدار ۔
Phosphoresence فاسفوریت ، فسفریت ۔ کچھ مالیکیول نظر انے والی الٹرا وائیلٹ تابکاری کے انجذاب سے مشتعل ہو کرذریعہ ختم ہونے کے باوجود دیر تک اور آہستہ آہستہ تابکاری خارج کرتے رہتے ہیں ۔ اس عمل کو فاسفوریت کہتے ہیں ۔ یہ مالیکیول ZNS الکلائن ارتھ سلفائیڈ سے تعلق رکھتے ہیں ۔
Phosphoric Adjective فاسفورس آمیز خصوصاً پنج گرفتی ۔ تابندہ ۔ روشن ۔
Phosphoric acid Phrase فاسفورک ایسڈ ، فاسفورس کا تیزاب : سالمی وزن 98000 ، مائع آنکھوں اور جلد کے لیے نقصان دہ ۔
Phosphorism Noun فاسفورس کا زہر چڑھنا
Phosphorite Noun اپاٹائٹ کی ایک غیر قلمی شکل ۔
Phosphorous Adjective فاسفورس ۔
Phosphorous acidphosphonic acid
Phosphorous paste Noun فاسفورس کا آمیزہ ۔ چوہوں کو مارنے کےلئے مستعمل ۔
Phosphorur bromide or phosphours tribromidepbr3