English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phosphorus Noun فاسفورَس ۔ اِس کی بُہَت سی بہرُوپی اقسام ہَیں جِن میں سَفَید اور سُرَخ فاسفورَس عام ہَیں
Phosphorus bromide or phosphorus penta bromide pbr5
Phosphorus chloride phosphorus pentachloride pcl5
Phosphorus oxide phosphorus pentaoxide p2 o5
Phosphorus oxide phosphorus trioxide
Phosphorus oxyacids فاسفورس آکسی ایسڈز ۔ (ہائپو فاسفورس ایسڈ) ایک مونو بیسک تیزاب ۔ یہ تیزاب اور اس کے نمک تیز تخفیفی عامل ہیں ۔
Phosphorus paste Noun فاسفورس اور آٹے کا مرکب (چوہے مارنے کے لئے)
Phosphorus pentoxide phosphousv oxide
Phosphorus polysulphides فاسفورس پولی سلفائیڈز ۔ زرد رنگ کا ٹھوس مادہ جو سلفر اور فاسفورس سے بنتا ہے ۔ سرخ فاسفورس اور سلفر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ماچسیں بنانے کے کام آتا ہے ۔
Phosphorylase فاسفورائیلیس ایک اینزائم جو گلائی کو سائل یا متعلقہ بانڈ کے ساتھ فاسفیٹ کے اضافے کو ممکن بناتا ہے ۔ حیوانوں اور پودوں کی بافتوں میں وافر مقدار میں ہوتا ہے ۔
Phosphorylate Verb کِسی فاسفیٹ کو داخل کرنا۔
Phosphorylation Noun کسی نامیاتی مالیکیول میں شکست وریخت کے عمل کے لیے فاسفیٹ گرپ کا تعارف ۔
Phosphptungstic acid فاسفوٹنگسٹک ایسڈ ۔ ٹنگسٹن کمپلیکس ایسڈ ز کا گروپ ایسڈ کے این آیون فاسفورس ٹنگسٹن اور آکسیجن رکھتے ہیں ۔
Phossy jaw Noun جبڑے میں پیدا ہو جانے والا خورہ جو فاسفورس کی سمیت سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
Phosthumous Noun والد کے انتقال کے بعد بچے کی ولادت ۔
Phot Noun تابانی یا نورپاشی کو ناپنے کی اکائی ۔ ایک لومن یا نوریہ کے برابر ۔
Phot o
Photalgia Adjective درد جو روشنی کے باعث آئے ۔
Photeretinitis Noun شدید روشنی کا سامنہ کرنے کی وجہ سے پردہ شبکیہ کی سوزش
Photic Adjective روشنی سے مُتعلق ۔ نوری ۔ جہاں تک سورج کی روشنی پہنچ سکتی ہے ۔
Photic epilepsy Noun روشنی کی چمک پڑنے سے مرگی کا دورہ آ جائے
Photidermatitis Adjective سورج سے جلی ہوئی جلد ۔
Photism Noun روشنی کا غیر حقیقی احساس یا واہمہ ۔
Photo Adjective فوٹو ۔ نور ۔ ضیا ۔ روشنی سے متعلق ۔
Photo Adjective فوٹو ۔ نور ۔ ضیا ۔ روشنی سے متعلق ۔
Photo active Noun حساس نور
Photo booth Noun ایک چھوٹا سا کیبن نما ڈھانچہ جہاں بیٹھ کر مشین کے ذریعے تصویر کھنچوائی جاتی ہے ۔
Photo catalysis Noun ضیائی عمل انگیزی ۔
Photo catalyst Noun ضیائی عمل انگیز ۔
Photo chemical smog ضیا کیمیائی دھند ۔ شہروں میں آٹو موبکیز کے دھواں سے آلودہ فضا میں دھوپ کے ساتھ بننے والے غیر مطلوب مادوں کا مکسچر ۔