English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Photoblastic | Adjective | فوٹو بلاسٹک ۔ ایسے بیج جنہیں پھوٹنے کے لیے روشنی اور تاریکی کے مخصوص حالات درکار ہوں ۔ |
| Photocall | Noun | ڈرامے کے اداکاروں یا مشہور شخصیتوں کی یکجا تصویر کھینچنے کا بلاوا ۔ |
| Photocampsis | Noun | روشنی کی کمی |
| Photocatalysis | Noun | روشنی سے واضح ہونے والا یا تحریک پکڑنے والا کیمیائی عنصر |
| Photocathode | فوٹوکیتھوڈ ، ضیائی کیتھوڈ جو منور ہونے پر الیکٹران خارج کرتا ہے ۔ یہ فوٹو الیکٹرک ایفیکٹ کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ | |
| Photocbemotherapy | Noun, Adjective | مصنوعی بنفشئی نیلی روشنی سے امراض کا اعلاج کرنا ۔ |
| Photocd | Noun | فوٹوسی ڈی ۔ کوڈیک کی جانب سے ایک ڈیجیٹائزنگ سسٹم جو ۳۵ ملی میٹر کی فلم کی تصاویر نیگیٹوز سلائیڈز اور سکین کی گئی شبیہ ایک کمپیکٹ ڈسک پر سٹور کرسکتا ہے ۔ |
| Photocell | Noun | ضیائی خلیہ ۔ ضیا برقی خانہ ۔ |
| Photochamical | Adjective | روشنی کی موجودگی میں کیمیائی طور پر رد عمل کرنیوالا ۔ |
| Photochemical | Noun | روشنی سے لائی گَئی کیمیائی تَبدیلی |
| Photochemical smog | Noun | سورج کی روشنی کے گرد و غبار پر اثر انداز ہونے سے پیدا ہونے والی دُھند اور اوزون نائٹروجن آکسائیڈ کی مقدار کی سطح میں اضافہ ۔ |
| Photochemistry | Phrase | ضیاء کیمیا ، عکاشی کیمیا : طبعی کیمیا کی شاخ جس کا تعلق کیمیائی تعاملات پر اشعاع کے اثرات کے ساتھ ہے ۔ |
| Photochemotherapy | Noun | بالائے بنفشی شعاعوں کے ساتھ عمل کرنے والی ادویات کے ساتھ علاج |
| Photochromatic | Noun | ضیالونی ، رنگ و نور سے متعلق |
| Photochrome | Noun | رنگین تصویر کا نام ۔ |
| Photochromic | Adjective | ایک خاص شِدّت یا تعدد امواج کی روشنی پر رنگ یا ساۓ کو برعکس کر دینے والا ۔ |
| Photochromotype | Noun | پلیٹ سے تیار ہونے والی رنگین تصویر ۔ |
| Photochromy | Noun | رنگین تصاویر لینا یا رنگین تصاویر کشی کرنے کا عمل ۔ |
| Photochronograph | Noun | عکاسی وقت نگار۔ اُڑتی ہوئی چڑیا ۔ |
| Photocoagulation | Noun | روشنی کی ایمپلیفیکَیشَن ۔ ضیائی انجماد ۔ لَیزَر بیم |
| Photocompose | Verb | عکاسی حرف بندی کرنا ۔ ٹائپ کو فوٹو گراف میں جمانا ۔ |
| Photocomposer | Noun | عکاسی حرف بند مشین ۔ |
| Photocomposition | Noun | فوٹوکمپوزیشن ۔ روایتی ٹائپ سٹینگ میں فوٹوگرافی اور الیکٹرانک سازوسامان کا ایک صفحے کی لے آئوٹ اور چھپائی میں استعمال ۔ |
| Photoconduction | ضیائی ایصالیت ۔ ایک عمل جس میں کچھ مادے مثلاً سلیئم جو تاریکی میں بجلی کے ناقص موصل ہوتے ہیں انہیں روشنی میں لایا جائے تو اچھے موصل ثابت ہوتے ہیں (الیکٹران کی ٹھوس کے ویلنس بینڈ سے کنڈکشن بینڈ میں منتقلی ۔ | |
| Photoconductive | Adjective | ضیا ایصال ۔ |
| Photoconductive effect | Phrase | ضیاء موصلیت اثر : فوٹو الیکٹراک اثر جس میں بعض مادوں خصوصاً سلینیم کی برقی موصلیت اس روشنی کی شدت کے ساتھ بڑتھی ہے جس میں مادو کو کیا جائے ۔ |
| Photoconductivity | Noun | ضیاموصلیت ۔ روشنی ۔ |
| Photoconductor | Noun | فوٹوکنڈکٹر ۔ ایک میٹریل جو روشنی کے ماخذ کے قریب لے جانے کی صورت میں مزید کنڈیکٹویٹی دکھاتا ہے ۔ |
| Photocontact derlock | Noun | بعد کھل دھوپ میں آنے پر پیدا ہونے والی سوزش |
| Photocopied | Adjective | فوٹو کاپی کی ۔ |