photoacoustic spectroscopy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضیائی سمعی طیف بینی ۔ طیف بینی کی ایک تکثیف جس میں زیر مشاہدہ مادہ کی درخشانی متلاطم مونو کرومیٹک تابکاری کا انجذاب ملوث ہوتا ہے جو متغیر درجہ حرارت کا سبب بنتی ہے ۔ جس کی ترسیل گیس میں زیر مشاہدہ مادہ سے اتصال کے ساتھ ہوتی ہے اور جو جواب میں مائیکرو فون کی ترسیل ہو جاتی ہے ۔ اسے ٹھوس اور مادوں کے بصری انجذابی طیف کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu