phosphor – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فاسفر ۔ کوئی شے جو تابکاری سے ٹکرانے پر روشنی خارج کرنے کی صلاحیت رکھے ۔ سی آر ٹی سکرین کی اندرونی سطع پر فاسفر کا ملمع چڑھا ہوتا ہے ۔ الیکٹران شعاع سے ابھارنے سے یہ سکرین پر ایک شبیہ بناتی ہے ۔ پر سٹنس بھی ملاحظہ کریں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فاسفر ۔ فسفر ۔ کوئی بھی فسفری مادہ ۔ جيسے فاسفورس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فاسفور ۔ ایسا مادہ جو تاکی یا فسفریت دکھائے ۔

🔹 Roman Urdu