English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phoronomics Noun میکانیات علم ۔ علم حبر ثقیل ۔
Phose Noun حساسیت رنگ و نور فاعلی
Phosephomolybdates فاسفو مولبڈیٹس ۔ غیر ہم جنسی فاسفو مولیبڈ ک ایسڈ کا ایک گروپ مرکزی طور پر H3 PMO12 O40 مشتمل ہوتا ہے ۔ فاسفورس اور مولبڈنیم کی تخمین کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Phosgene Phrase فاسجین : ایک بے رنگ زہریلی گیس ، چھینے والی بو ، نامیاتی تالیف میں انٹرمیڈیٹ کے طور استعمال کی جاتی ہے ۔
Phosgene cl co
Phosgenecarbonyl chloride
Phosology Noun مبحث انتقال مرض ، علم مرض کے منتقل ہونے کا علم ، حمالیات مرض
Phosphagen فاسفاجن ۔ کچھ تخلیقی فاسفیٹ جو مہرہ داروں کے پٹھوں میں پائے جاتے ہیں ۔ جو پٹھے سکیڑنے پر ٹوٹ جاتے ہیں اور پھر بحالی کے عمل کے دوران تالیف نو سے گُزرتے ہیں ۔
Phospham Noun فاسفورس ایسڈکا نائٹریل ۔ ایک سفید ۔ سرخ یا زردی مائل سرخ سفوف ۔
Phosphatase Noun ايک خامرہ جو جگر سے خارج ہوتا ہے ۔ اور فاسفورک تيزاب کے ايسٹروں کی آب پا شيدگی اور تاليف کرتا ہے ۔
Phosphatases فاسفیٹز ۔ ایسے اینزائمز کا گروپ جو فاسفورک ایسڈ مختلف امتزاج کی آب پاشیدگی نامیاتی مادوں کے ساتھ کرتے ہیں ۔ مثلاً شوگر فاسفیٹس ۔
Phosphate Phrase فاسفیٹ : فاسفوک ایسڈ کا نمک ۔ زمین میں فاسفورس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مصنوعی کھاد یا فرئیلائیزر میں فاسفیٹ استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Phosphate coatings فاسفیٹ تہیں ۔ فولاد اور مختلف بھرتوں پر فاسفیٹ کی چڑھائی جانے والی تہیں ۔ جو دافع تاکل ہیں اور سطح کو پینٹنگ کے لیے بہتر بنا دیتی ہیں ۔
Phosphate rock Noun فاسفيٹ چٹان ۔ ايک چٹان ۔ کيلسيم فاسفيٹ سے بنی چٹان ۔
Phosphates فاسفیٹس ۔ فاسفورک ایسڈ کے نمکیات (H3 Po4) فاسفیٹ کہلاتے ہیں ۔ یہ فاسفیٹس واشنگ پاﺅڈر اور ڈیٹرجنٹس کے بُنیادی اجزا ہوتے ہیں ۔
Phosphatic Adjective فاسفيٹ کا ۔ اس سے متعلق ۔
Phosphatide Noun فسفری شہميہ ۔ فاسفوری شہميہ ۔
Phosphatidic Adjective فسفری شہميہ کے متعلق ۔
Phosphatization Noun فاسفيٹ سازی ۔ فاسفيٹ ميں تبديلی ۔
Phosphatize Verb فاسفيٹ کی شکل ميں بدلنا ۔ فاسفوری نمکوں سے کيمياوی عمل کرنا ۔
Phosphaturia Adjective پیشاب میں فاسفیٹ مادوں کی کثرت ۔
Phosphene Noun (فعليات) حلقہ روشنائی ۔ ضو نمائی ۔ ضيا نمائی ۔ نور نمائی ۔ روشن تصوير پيدا کرنے کا عمل ۔
Phosphenes Noun دیدے پر دباﺅ کے سبب حساسیت نور
Phosphide Noun کسی دھات کے ساتھ فاسفورس کا مرکب ۔ فاسفائڈ ۔
Phosphides فاسفائیڈز ۔فاسفورس کے مرکبات جو اضافی الیکٹروپازیٹو عناصر پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ مثلاً (Na3 P) پانی سے Ph3 کی آب پاشیدگی ۔
Phosphidrosis Noun پسینہ سے فاسفورس کی بو آنا
Phosphine Phrase فاسفین : ایک بے رنگ آتش گیر زہریلی گیس جس کی بونا گوار ہوتی ہے ۔
Phosphine ph3
Phosphinic acid hypo phosphorus acid h3 po2
Phosphite Noun فاسفوری تيزاب کا ايک نمک ۔ فاسفائٹ ۔