English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phonology Adjective علم الا صوات صوتیات ۔
Phonomania Noun جنون قتل
Phonometer Noun آلہ مقیاس آواز ، آواز پیما آلہ
Phonomyoclonus Noun عضلات کے جھٹکے والی آواز کو سننا
Phonomyography Noun عضلات سکڑنے کی آواز ریکارڈ کرنا
Phonon Phrase فونون : کسی قلم کے جھلملی ارتعاشات میں حرارتی توانائی کا کوانٹم ۔
Phonopathy Noun مرض آلات صوت (آواز)
Phonophobia Noun آواز سے ڈرنا ، صوت ترسی ، کرایت تکلم
Phonophore Noun کان کی سننے والی ہڈی
Phonopneumomassage Noun درمیانی کان کی بذریعہ ہوا مالش کرنا
Phonoporic Adjective صوت گزارانہ ۔
Phonopsia Noun رنگوں کو آواز کے ذریعہ محسوس کرنا
Phonoreception Adjective فونورسیپشن ۔ مخصوص اعضائے حس کے ذریعے آواز کا ادراک ۔
Phonorenogram Noun آواز والے کیتھیڑ کے ذریعہ گردہ کی شریان کی آواز معلوم کرنے والا آلہ
Phonoscope Noun صوت نما ۔ صوت بین ۔ ساز کے تاروں کے بارے میں جاننے والا عمل ۔
Phonospasm Noun تشنج صوت
Phonostethoscope Noun آلہ جس سے آواز ریکارڈ کی جاتی ہے
Phonyphoney
Phooey Interjection بیزاری یا بے یقینی کے اظہار کا فجائی کلمہ ۔
Phool Name پُھول ۔ گل شرارہ ۔ نقش و نگار ۔ جسم پر سفید داغ ۔
Phore Noun اٹھانے والا ، حمال
Phoresis Noun منتقل کرنا
Phoresy Noun ایسا جسمانی ارتباط جِس میں ایک جاندار دوسرے کو اُٹھاۓ ہوۓ یا اس کا حامِل ہو مگر طفیلی کی حیثیت سے نہیں ۔
Phoria heterophoria Noun زاویہ نگاہ کا توازن بگڑنا
Phormium Noun نیوزی لینڈ کا ایک جنس فورمیم کا پودا جِس کا ریشہ کار آمد ہے ۔ خصوصاً نیوزی لینڈ کا پٹسن ۔
Phorogravure Noun عکسی حکاکی ۔کنندہ کاری ۔
Phorometer Noun توازن عضلات ، چشم پیما
Phorone Noun ایک بے رنگ روغن جو خوشبودار ہوتا ہے ۔
Phoronmy Noun عضلات چشم کو حرکت دینے کا آلہ
Phoronomic Adjective حَرَ کی ہندسہ کے متعلق ۔