English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phone card Noun ایک پلاسٹک کا کارڈ جو رقم کی بجائے پبلک فون پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Phone connector Noun فون کنیکٹر ۔ ایک اٹیچمنٹ عموما ایک آرجے کنیکٹر جسے ٹیلیفون لائن کے ساتھ کسی ڈیوائس مثلا موڈیمکومنسلک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Phone in Verb اپنے کام کرنے کی جگہ پر ٹیلیفون کرنا ۔
Phone in Verb اپنے کام کرنے کی جگہ پر ٹیلیفون کرنا ۔
Phone is ringing Phrase فون بج رہا ہے
Phone me at launch time مجھے دوپہر کے کھانے کے وقت فون کرنا ۔
Phone tapping Noun خاصی برقی آلات کی مدد سے دوسروں کی ٹیلی فون پر گفتگو خفیہ طریقے سے سننے کا عمل ۔
Phonecard Noun کارڈ فون استعمال کرنے کے پیشگی ادا شُدہ داموں کا کارڈ ۔
Phoned Verb فون کیا ۔
Phonedoscope Noun صوت گیر ، آواز گیر
Phoneme Noun فونمی ۔ زبان دانی کے ماہرین کے نزدیک کسی زبان کی سب سے چھوٹی ایسی اکائی کو کہا جاتا ہے جو ایک لفظ کی آواز کی دوسرے لفظ کی آواز میں فرق واضح کرتی ہے ۔
Phonemically Adverb صوتی اکائيوں کے متعلق ۔ صوتی اکائيوں کے بارے ميں ۔
Phonemicist Noun ماہر صوتيات ۔ صوتيات کے بارے علم رکھنے والا ۔
Phonemicphonematic
Phonemics Noun (صوتيات ) صوتی ۔ صوتی نضاموں کا لسانی تجزيہ ۔ يک صوتی نضام ۔
Phonendosope Noun اسٹیتھو سکوپ جو آواز کو بلند کر دیتا ہے
Phonetic Adjective زبان کے الفاظ اور حروف کی آوازوں کے متعلق ۔
Phonetic alphabet Noun اِمتيازی نشانات کا ايک مجموعہ ۔ صوتياتی نشان ۔ بر گفتاری آواز کے ليے ايک اِمتيازی نشان ۔
Phonetic decay Verb الفاظ کے تلفظ کا گھسنا پسنا ۔
Phonetically Adverb صَوتا ۔ از روئے صَوت ۔ صوت کے متعلق ۔
Phonetician Noun ماہر اصوات ۔ اصوات کا ماہر ۔ اصوات کا جاننے والا ۔
Phoneticist Noun صوتیات داں ۔ ماہِر صوتیات ۔
Phoneticize Verb تلفظ کرنا ۔ آوازوں میں ادا کرنا ۔
Phoneticphonetical
Phonetics Adjective عام الاصوات صوتیات ۔
Phonetist Noun علم الاصوات کا ماہِر ۔ صوتی املا کا قائل اور پیرو کار ۔
Phoney Noun, Adjective بناوٹی ۔ نقلی ۔ نا معتبر ۔ بے اصل ۔ بے سروپا ۔
Phoney war Noun گفتار کی جنگ ۔ سخت مخالفانہ بیان بازی ۔
Phoniatrics Noun خود آواز نگار ، آواز کی خرابیوں کا علاج
Phonic Adverb متعلقہ آواز ۔