English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Phococystitis | Noun | آنکھ کے عدسہ کے غلاف کی سوزش |
| Phocodont | Adjective | جماعت کا کوئی فرد ۔ |
| Phocomelia | Noun, Adjective | اعصاب کی پیدائشی بد صورتی ۔ ایک متعدی مرض جو ۱۹۶۰ سے ۱۹۶۹ کے زمانہ میں ظاہر ہوا اس کا سبب یہ تھا کہ حاملہ عورتوں نے مسکن دوا تھا لیڈومیڈ استعمال کرنی شروع کر دی تھی ۔ |
| Phocomelus | Noun | جنین جس کے بازو اور ٹانگیں نہ ہوں مگر ہاتھ اور پاﺅں دھڑ سے لگے ہوں |
| Phoebe lanceolata | Noun | بدر رو |
| Phoebephoebe birdbridge bird | — | — |
| Phoebus | Noun | یونانیوں کا سورج دیوتا ۔ شمس ۔ |
| Phoemicism | Noun | خسرہ |
| Phoenician | Noun | فونیشیاکا رہنے والا ، فونیشیائی تہذیب ، ادب واغیرہ ۔ |
| Phoenix | Noun | ایک فرضی پرندہ ، نادرالوجود ، عنقا ، بے مثل چیز ۔ |
| Phoenix bios | Noun | فیونکس بایوز ۔ آئی بی ایم سے مطابقت رکھنے والی ایک روم بایوز جسے فیونکس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ نے تیار کیا ۔ |
| Phoenix dactylifera | Noun | چھوہارا ، نخلہ ، کھجور |
| Phoenix humilis | Noun | چھوٹی کھجور |
| Phoenix sylvestris | Noun | کھجی ، جنگلی کھجور |
| Phoenixity | Noun | سیمرغ صفت ہونا ۔ طول عمر ۔ |
| Phoenixphenix | — | — |
| Pholas | Noun | گھونگا خصوصاً جنس فولاس کا ۔ برما صدفہ ۔ |
| Pholcodine | Noun | کھانسی کے لیے کوڈین کے مشابہ دوا ۔ |
| Pholloncus | Noun | قضیب کی رسولی |
| Phombencephalon | Noun | دماغ موخر ، معین دماغ |
| Phon | Noun | (سمعيات ) صوتہ ۔ فون ۔ بلند اصوات کا ايک پيمانہ ۔ صوت کے متعلق ۔ |
| Phon o | — | — |
| Phonasthenia | Noun | تھکن کی وجہ سے جولا نہ جائے ، آواز کا مدھم ہونا |
| Phonate | Verb | صوتی آوازيں نکالنا ۔ مہمل آواز نکالنا ۔ بولنا ۔ |
| Phonated | Verb | آواز نکالی ۔ |
| Phonation | Noun | تصويت ۔ زبان سے آواز نکالنے کا عمل ۔ بولنے کا عمل ۔ آواز پيدا کرنے کا عمل ۔ دوسرے سے مخاطب ہونے کا عمل ۔ بات کرنے کا عمل ۔ |
| Phonatory | Adjective | صوتی ۔ آواز دار ۔ آواز والا ۔ |
| Phonautograph | Noun | ایک آلہ جو آواز کی لہروں کو محفوظ کرتا ہے ۔ آواز کے ارتعاشات کو ریکارڈ کرنے کا آلہ ۔ |
| Phone | Adjective | سادہ آواز ، صوت ، ٹیلی فون پر بات کرنا ۔ |
| Phone book | Noun | ٹیلیفون ڈائریکٹری ۔ |