phoneme – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فونمی ۔ زبان دانی کے ماہرین کے نزدیک کسی زبان کی سب سے چھوٹی ایسی اکائی کو کہا جاتا ہے جو ایک لفظ کی آواز کی دوسرے لفظ کی آواز میں فرق واضح کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

صوتيہ ۔ فونيم ۔ گفتار کی اساسی اکائی ۔ گفتار کی اکائياں يک صوتی ہيں ۔

🔹 Roman Urdu