English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Phonic method | Adjective | ریڈنگ کی تدریس کی تکنیک جو حروف کے ناموں کی بجائے ان کی آواز کو بنیاد بناتی ہے ۔ |
| Phonica | Verb | آواز کی نالیوں کو مائوف بنانے والی بیماریاں ۔ |
| Phonically | Adverb | بذریعہ اصوات ۔ بذریعہ آواز ۔ |
| Phonics | Noun | الفاظ کی صوتی ترجمانی کے ذريعے پڑھنا شروع کرنے ۔ ہجے کرنے اور تلفظ کرنے کا ايک طريقہ ۔ |
| Phoniness | Noun | جعلی پن ۔ فريب کاری ۔ دھوکا بازی ۔ فراڈ ۔ نقل ۔ |
| Phonis | Noun | فن اصوات |
| Phono | Prefix | آواز کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ صوت ۔ آواز ۔ |
| Phono | Prefix | آواز کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ صوت ۔ آواز ۔ |
| Phono phobia | Phrase | اونچا بولنے کا خوف |
| Phonocardiogram | Verb | دل کی آوازیں ریکارڈ کرنے والا آلہ جس پر گراف یا تصویر بن جاتی ہے برقی رو سے کام کرنے والا ۔ |
| Phonocardiography | Greek | بَرقی تولید سے دِل کی آوازوں کی گَرَافِک رَیکارڈِنگ |
| Phonocardiology | Noun | دل کی آواز کا گراف بنانا |
| Phonocatheter | Noun | کیتھیڑ نما آلہ |
| Phonochorda | Noun | آواز کی ڈوری |
| Phonocoardiogram | Greek | دِل کی آوازوں کا گَرافِک رَیکارڈ |
| Phonogram | Noun | صوت بندی ۔ ايک امتيازی نشان ۔ علامت ۔ جو ايک واحد گفتاری صوت ايک حرف کی نمائندہ ہو ۔ |
| Phonogramic | Adjective | صوت بندی کے متعلق ۔ |
| Phonogramicallyphonogrammically | — | — |
| Phonograph | Noun | فونو گراف ۔ آلہ صوت نگار ۔ گرامو فون ۔ وہ مشيں جس پر ريکارڈ بجائے جائيں ۔ |
| Phonographer | Noun | آوازوں کو محفوظ کرنے کا ماہر ۔ مختصر نویس ۔ |
| Phonographic | Adjective | صوت نگارانہ ۔ |
| Phonographically | Adverb | مختصر نويسی کے طور پر ۔ صدا نگاری سے ۔ صوت نگاری سے ۔ |
| Phonography | Noun | بيان علم صوت ۔ علم قراء ت ۔ تحرير اصوات بذريعہ اشکال ۔ آوازوں کی نمائيندگی امتيازی نشانات کے ذريعے ۔ جن کا ہر نشان ايک آواز کی نمائندگی کرتا ہے ۔ |
| Phonolite | Noun | سنگ صوتی ۔ کھنکھنا پتھر ۔ ايک سبز يا بھوری آتش فشانی چٹان ۔ جس ميں بہت زيادہ القلی ۔ فلسپار اور سنگ سحابی ہوتا ہے ۔ |
| Phonolitic | Adjective | ایک قسم کوہ آتش فشانی چٹان سے متعلق ۔ |
| Phonological | Adjective | صوتیات سے متعلق ۔ علم الاصوات سے متعلق ۔ |
| Phonological desired | Noun | الفاظ کو ان کے مخرج سے نہ نکال سکنے کی وجہ سے ان کی آواز اور ہیئت کا تبدیل ہو جانا |
| Phonologically | Adverb | علم الاصوات کی رو سے ۔ |
| Phonologicphonological | — | — |
| Phonologist | Noun | عالم صوتيات ۔ صوتيات دان ۔ صوتيات کا علم رکھنے والا ۔ |