English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phloretic Adjective پوٹاش کے تعامل سے فلورٹن سے حاصل ہونے والے ایسڈ سے متعلق ۔
Phloroglucinol 135 trihydro xybenzene c6 h6 o3
Phlorol Noun فنائل ایک روغنی مادہ جو فلورک ایسڈ کے نمک سے حاصل ہوتا ہے ۔
Phlorone Noun ایک زرد بلوری مادہ جو کو نین کی مانند ہوتا ہے ۔
Phlox Noun گُلِ شعلہ ۔ گل شعلہ نوع کی جڑی بوٹی ۔ خوش نما پھولوں والی بوٹی ۔ دمکتے پھولوں والی بوٹی ۔
Phlox worm Noun ایک امریکی پتنگے کا پہل روپ جو فلو کس پر زندہ رہتا ہے ۔
Phlyctaena Noun آبلہ ۔ چھالا ۔
Phlyctena Noun ايک چھوٹا پانی والا آبلہ ۔ چھالا ۔ پِيپ والا چھالا ۔ پُرانے زَخَم کی سُوجَن ۔ پَس دار چھالا ۔
Phlyctenar Noun پھپھولے والا
Phlyctenula Noun آبلہ ، پھپھولہ
Phlyctenular Noun پھپھولا دار
Phlyctenular conjuctivitis Noun چھوٹے چھوٹے گول سرخ دانوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا آشوب چشم ، ککرے
Phlyctenular ophthalmia Noun پھپھولا
Phlyctenule Greek ایک چھوٹا آبلَہ جو عمُوماً قَرنیَہ پَر ہوتا ہے
Phlyctis Noun آبلہ ، پھپھولہ
Phlyetena Noun آبلہ ، پھپھولہ
Phlyopia Adjective آنکھ کے ایک مرض کا نام ہے جس میں ایک چیز کئی گنا دکھائی دیتی ہے کیپربینی ۔
Phlyphonic Adjective وہ شخص جس کی کئی آوازیں ہوں چند آواز کثیر الاصوات ۔
Phlysis Adjective انگل پیڑا انگلی کے ناخن کی جڑ میں ۔
Phlyzacium Noun آبلہ پھپھولا
Phmmade Adjective بالوں میں لگانے کی خوشبو دار چیز ۔
Phobanthropy Noun بشر ترسی ۔ خوف انسان ۔
Phobia Noun خبط ۔ خوف ۔ ترس ۔ ايک استمراری ۔ حد سے بڑھا ہوا ۔ دہشت ۔
Phobias مرض خوف، دہشت
Phobic Adjective خوف زدہ ۔ ترسناک ۔ ڈرا ہوا ۔ سہما ہوا ۔ خبطی ۔
Phocal Adjective سیل کا یا اس سے متعلق ۔
Phocass disease
Phocenic Adjective ایک قسم کا ایسڈ ۔
Phocian Adjective قدیم یونان کی ریاست فو سیز کا یا اس سے متعلق ۔
Phococyst Noun آنکھ کے عدسہ کا غلاف