English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Phenotypicphenotypical | — | — |
| Phenoxymethyl penicillin | Noun, Adjective | داخلی طور پر استعمال کی جانے والی پنسلین ۔ |
| Phenoxymethylpenicillin | Adjective | ذہنی طور پر استعمال کی جانے والی پینسلین ۔ |
| Phentermine | Noun | بھوک زائل کرنے والی ایک دوا ۔ |
| Phentolamine | Noun | جراحی کے لیے بذریعہ انجیکشن استعمال کی جانے والی دوا تاکہ پریشر کے اتار چڑھاﺅ کو روکا جا سکے ۔ |
| Phenyl | Noun | ایسا مرکب جو دیگر مرکبات میں موجود ہوتا ہے ۔ |
| Phenyl lsocyantes lsocyantobenazene | فینائل آئسو سایانیٹس آئسوسایا نیٹوبینزین ۔ بے رنگ سیال جس کی بو نہایت ناگوار اور چھبتی ہوئی ہوتی ہے ۔ خشکندہ عامل کے علاوہ الکوحل کی شناخت کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اینی لائن اور فاس جین کو میں شامل کر کے حاصل کرتے ہیں ۔ نقطہ ابال ۱۶۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Phenyl methanol benzyl alcohol | — | — |
| Phenylalanin | فینائل ایلانائین ۔ اے امائنو بی فینائیل پروپائیونِک ایسڈ ۔ | |
| Phenylalanine | Noun | ایک امینو ترشہ جو پودوں سے حاصِل کردہ لحمیات میں کثرت سے پایا جاتا ہے اور انسانی غذا کا جزو لازم ہے ۔ |
| Phenylbutazone | Noun | زہریلے اثرات والی ایک مسکن دوا ۔ |
| Phenylene | Noun | ایک دو گرفتہ نامیاتی اصلیہ ۔ |
| Phenylephrine | Noun | اڈرینالین سے مشابہ ایک دوا جو بطور آنی ڈراپس کے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Phenylethanoic acid | فینائل ایتھنواِک ایسڈ ۔ نقطہ پگلاﺅ ۷۶ سینٹی گریڈ نقطہ اُبال ۲۲۶ سینٹی گریڈ فطرت میں ایسڈز کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ بینزائل سایا نائیڈ کی آب پاشیدگی سے حاصل ہوتا ہے ۔ پنسلین کا پیشرو آبی محلول ہے ۔ | |
| Phenylethene styrene c6 h5 chch2 | — | — |
| Phenylhydrazones | فینائل ہائیڈرازونز: Ph MH-N=c گروپ رکھنے والے مرکبات انہیں کاربونائل مرکبات اور فینائل ہائیڈرازین سے تیار کیا جاتا ہے ۔ انڈوں کے ماخوذات تیار کرنے اور کاربونائل مرکبات کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Phenylic | Adjective | فینائلی ۔ |
| Phenylketonuria | Noun | ایک موروثی عارضہ جِس کی بنا پر فینی لالنائن جزو بدن نہیں ہونے پاتا اور آخر کار ذہنی خلل بھی واقع ہو سکتا ہے ۔ |
| Phenylmagnesium halides | Phrase | تفصیل کے لیے grignard reactions دیکھوں ۔ |
| Phenylpyruvic oligophrenia | Combining Form | راجع فینائل کیٹو نوریا مندرجہ بالا ۔ |
| Phenytoin | Noun | فینو باربی ٹون کے ساتھ استعمال ہونے والی ایک دافع مرگی دوا ۔ کبھی اکیلی بھی استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Phenytoin 5 5 disphenyl hydration | — | — |
| Pheochrome chromaffin cell | Noun | آنتوں کی جھلی کے کرو میم سے رنگ خلیے جو سلورکے حامل ہوتے ہیں انہیں خلیوں میں سیروٹونن جمع اور پاشیدہ ہوتی ہے |
| Pherhaps you caught could | شاید آپ کو سردی لگ گئی ہے ۔ | |
| Pheromomes | Phrase | فیرومونز : کیمیائی مادے جو ایک جسیمہ پیدا کرتا ہے جو اسی نوع کے دوسرے جانداوں سے سلوک کا رد عمل کم کرتا ہے ۔ خصوصاً ایسے مادوں کا جوجنسی کشش پیدا کرتے ہیں ۔ |
| Pheromone | Noun | جانوروں کا ایسا مادہ جو پیدائش کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Pheromones | فیرومونز ۔ ایسے مادے جو مختلف جاندار خارجی طور پر خارج کرتے اور اپنی نوع کےدوسرے افراد سے ایک مخصوص رد عمل حاصل کرتے ہیں جیسے شہد کی مکھی کا ؛ مادہ ملکہ ؛ | |
| Phers | سنی ، چمٹی ۔ | |
| Pheumaturia | Adjective | پیشاب کی نالی کے راستے ہوا کا اخراج ۔ |
| Pheumetrazine hydrochloride | Verb | بھوک کم کرنے والی دوا ۔ |