phenyl lsocyantes lsocyantobenazene – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فینائل آئسو سایانیٹس آئسوسایا نیٹوبینزین ۔ بے رنگ سیال جس کی بو نہایت ناگوار اور چھبتی ہوئی ہوتی ہے ۔ خشکندہ عامل کے علاوہ الکوحل کی شناخت کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اینی لائن اور فاس جین کو میں شامل کر کے حاصل کرتے ہیں ۔ نقطہ ابال ۱۶۲ سینٹی گریڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu