phenylhydrazones – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فینائل ہائیڈرازونز: Ph MH-N=c گروپ رکھنے والے مرکبات انہیں کاربونائل مرکبات اور فینائل ہائیڈرازین سے تیار کیا جاتا ہے ۔ انڈوں کے ماخوذات تیار کرنے اور کاربونائل مرکبات کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu