English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phenacetin Noun, Adjective ایک پرانی مسکن دوا اس کے استعمال سے گردے خراب ہو جایا کرنے تھے اب اس کی جگہ پیراسیٹامول نے لے لی ہے ۔
Phenacetinacetophenetidin
Phenacitephenakite
Phenacoleachiidae Adjective فینا کولیاچیڈا ۔ فلوسی حشرات یا کھپرے دار کیڑوں کا ایک خاندان ۔
Phenanthrene Noun ایک قلمی ۔ پانی میں ناقابلِ حل ۔ کولنار سے ماخوذ ۔
Phenazine Noun فینازین ۔ زردی مائل قلمی مرکب جس سے بعض اہم رنگ بنائے جاتے ہیں ۔
Phenazocine Noun مزمن کے لیے ایک موٹر مسکن دوا ۔
Phenazone Noun ایک مسکن دوا جس کا استعمال شاذ و نادر ہوتا ہے ۔ یہ فینا سی ٹین سے مشابہت رکھتی ہے ۔ اس کے کم استعمال ہونے کا سبب اس کے سمی یعنی زہریلے اثرات ہیں ۔
Phenazone antipyrine 1 phenyl c11 h12 on2
Phenazopyridine Adjective سوزش مثانہ کے لیے ایک سکون بخش دوا ۔
Phencyclidine Noun فلفلی الکلی سے حاصِل کردہ ایک دوا ۔ حیوانات کے علاج میں بطور مخدّد بے ہوش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے نیز واہمہ خیز ۔
Phenelzine Noun افسردگی دور کرنے والی دوا ۔
Phenergan Noun تجارتی نام ہے پرومیتھا زین ہائیڈرو کلورائیڈ کا ۔
Phenethicillin Adjective تیزاب کے عمل کے خلاف ذہنی طور پر مستعمل پینسلین کا نعمل البدل ۔
Phenetole Noun ایک بے رنگ ایتھر ۔ اُڑنے والا ۔ خوشبودار سیال ۔
Phenetole c6 h5 oc2 h5 فینی ٹول ۔ فینائل ایتھائل ایتھر اڑ جانے والا خوشبودار سیال نقطہ جوش ۱۷۲ سینٹی گریڈ ۔
Phenformin Adjective فین فورمین ذیابیطس کے مرض میں مستعمل ۔
Phengophobia Noun حساسیت نور
Phenindamine Noun مسکن اثرات سے بے ضرر دوا ۔
Phenindione Noun خون کو جمنے سے روکنے کے لیے ایک فوری اثر دوا ۔
Pheno
Phenobarbital Noun ملیح حامض ۔
Phenobarbitone Noun ایک مسکّن ، منشی ، خواب آور دوا جو خصوصاً مرگی کے علاج میں دی جاتی ہے ۔
Phenobarbitonephenylethylbarbituric acid
Phenocardiography Adjective دل کی آوازوں کو برقی رو والے آلے سے گراف تیار کرنے کا عمل ۔
Phenocopy Noun موروثی ترمیم ۔
Phenocryst Noun بڑی قلمیں ۔ کسی سماقی چٹان میں نمایاں قلمیں ۔
Phenol Noun کاربالک ایسڈ جو کولنار سے ماخوذ ہے ۔
Phenol aldehydes فینول ایلڈی ہائیڈز ۔ خوشبودار ایلڈی ہائیڈز جنہیں خوشبو الیکٹروپلیٹنگ اور غذائی اشیا میں ذائقہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Phenol c6 h5 oh carbolic acid